ہفتہ , اکتوبر 3 2026
تازہ ترین

Tag Archives: ٹیکنالوجی

اورنج ٹری فاؤنڈیشن اور 10 پرلز کا پاکستان میں تعلیمی مواقع بڑھانے کے لیے اشتراک

اورنج ٹری فاؤنڈیشن اور 10 پرلز کا پاکستان میں تعلیمی مواقع بڑھانے کے لیے اشتراک

کراچی، 24 ستمبر 2026: اورنج ٹری فاؤنڈیشن نے پاکستان میں مالی طور پر کمزور طلبہ کے لیے تعلیمی مواقع بہتر بنانے اور اپنے انتظامی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے 10 پرلز کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ اس شراکت داری کے تحت 10 پرلز کی ڈیجیٹل انجینئرنگ مہارت کو …

مزید پڑھیں

آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کراچی میں عالمی ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری رہنماؤں کے ساتھ شروع

آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کراچی میں عالمی ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری رہنماؤں کے ساتھ شروع

کراچی، 22 ستمبر 2026: آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کی 28ویں نمائش کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگئی ہے۔ نمائش کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی حمایت حاصل ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد علی راشد نے تین روزہ نمائش کا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں مقامی موبائل فون اسمبلی میں جولائی کے دوران 9 فیصد سالانہ اضافہ

پاکستان میں مقامی موبائل فون اسمبلی میں جولائی کے دوران 9 فیصد سالانہ اضافہ

کراچی، 24 اگست 2026: پاکستان میں مقامی طور پر موبائل فون کی تیاری اور اسمبلی میں جولائی 2026 کے دوران سالانہ بنیاد پر 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مقامی کمپنیوں نے مجموعی طور پر 39 لاکھ موبائل فونز تیار یا اسمبل کیے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی …

مزید پڑھیں

PTCL اور IRM کا 22 اضلاع میں خواتین کی ڈیجیٹل خواندگی کے لیے اشتراک

PTCL اور IRM کا 22 اضلاع میں خواتین کی ڈیجیٹل خواندگی کے لیے اشتراک

کراچی، 17 اگست 2026: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ () نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ () کے تعاون سے اپنے بااختیار ( پروگرام کے تحت 22 اضلاع میں ڈیجیٹل خواندگی کی تربیت شروع کردی ہے۔ اس پروگرام کے ڈیجیٹل لٹریسی جزو کی تربیت انسٹی ٹیوٹ آف رورل مینجمنٹ (IRM) فراہم …

مزید پڑھیں
RSS
LinkedIn
Share