کراچی، 24 ستمبر 2026: اورنج ٹری فاؤنڈیشن نے پاکستان میں مالی طور پر کمزور طلبہ کے لیے تعلیمی مواقع بہتر بنانے اور اپنے انتظامی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے 10 پرلز کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ اس شراکت داری کے تحت 10 پرلز کی ڈیجیٹل انجینئرنگ مہارت کو …
مزید پڑھیںٹیکنالوجی
آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کراچی میں عالمی ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری رہنماؤں کے ساتھ شروع
کراچی، 22 ستمبر 2026: آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کی 28ویں نمائش کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگئی ہے۔ نمائش کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی حمایت حاصل ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد علی راشد نے تین روزہ نمائش کا …
مزید پڑھیںویمن اِن ٹیک ایکسیلیریٹر کے تحت تین خواتین کی قیادت میں قائم اسٹارٹ اپس کو 10.5 ملین روپے کے گرانٹس
کراچی، 23 ستمبر 2026: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ فاؤنڈیشن نے انوویچرز گلوبل اور ولیج کیپیٹل کے اشتراک سے پاکستان کے لیے ویمن اِن ٹیک ایکسیلیریٹر کے آٹھویں مرحلے کے فاتحین کا اعلان کردیا ہے۔ تین خواتین کی قیادت میں قائم اسٹارٹ اپس کو مجموعی طور پر ایک کروڑ 5 لاکھ روپے کے …
مزید پڑھیںکے ایم سی کی جانب سے پیٹرول پمپس سیل کرنا غیر قانونی ہے، پی پی ڈی اے
کے ایم سی کی جانب سے پیٹرول پمپس سیل کرنا غیر قانونی ہے، پی پی ڈی اے کراچی، 6 ستمبر 2026: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے انفورسمنٹ …
مزید پڑھیںایم جی پاکستان نے کراچی میں نئی ایم جی ایچ ایس پیٹرول متعارف کرا دی، ابتدائی قیمت 88 لاکھ روپے
کراچی، 4 ستمبر 2026: ایم جی موٹر پاکستان نے کراچی میں منعقدہ ’’ایکسپیرینس مور کراچی‘‘ تقریب کے دوران نئی ایم جی ایچ ایس پیٹرول متعارف کرا دی۔ تقریب میں ایم جی کے صارفین، کاروباری شراکت دار، میڈیا نمائندگان اور گاڑیوں کے شوقین افراد نے شرکت کی۔ شرکا کو ایم جی …
مزید پڑھیںشرجیل میمن کا سندھ کے مستقبل کا فیصلہ سندھ اسمبلی سے کرنے پر زور
کراچی، 3 ستمبر 2026: سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے مستقبل، صوبائی حدود یا تقسیم سے متعلق کوئی بھی فیصلہ آئینی طریقہ کار کے تحت منتخب سندھ اسمبلی ہی کرے گی۔ سندھ اسمبلی میں نثار احمد …
مزید پڑھیںبینک اسلامی نے پاکستان کی پہلی شریعہ کمپلائنٹ گولڈ بیسڈ فنانسنگ سہولت متعارف کرا دی
کراچی، 3 ستمبر 2026: بینک اسلامی نے پاکستان میں پہلی شریعہ کمپلائنٹ گولڈ بیسڈ فنانسنگ سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت صارفین اپنے سونے کے اثاثوں کے عوض بغیر سود کے فنانسنگ حاصل کر سکیں گے۔ اس سہولت کے ذریعے صارفین کو 50 لاکھ روپے تک کی فنانسنگ …
مزید پڑھیںپاکستان ای وی اور سولر ایکسپو میں الیکٹرک گاڑیوں اور چارجرز میں عوام کی بھرپور دلچسپی
کراچی، 3 ستمبر 2026: کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان ای وی اور سولر ایکسپو کے پہلے روز الیکٹرک گاڑیوں اور سولر ٹیکنالوجی نے شہریوں کی بھرپور توجہ حاصل کی۔ نمائش میں الیکٹرک موٹر سائیکلوں، کاروں اور رکشوں کے ساتھ مختلف اقسام کے ای وی چارجرز بھی پیش کیے گئے۔ نمائش …
مزید پڑھیںمسابقتی بجلی منڈی کے مکمل نفاذ سے پہلے ڈسکوز میں اصلاحات ضروری، ماہرین
اسلام آباد، 3 ستمبر 2026: توانائی کے ماہرین، ریگولیٹرز، محققین اور صنعتی شعبے کے نمائندوں نے پاکستان میں مسابقتی بجلی منڈی کے دائرہ کار کو وسیع کرنے سے پہلے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے بنیادی نظام کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ یہ سفارشات پائیدار ترقی پالیسی …
مزید پڑھیںڈسکوز میں اصلاحات کے بغیر مسابقتی بجلی منڈی کا قیام خطرناک ہوگا، ماہرین
اسلام آباد: توانائی کے ماہرین، حکومتی اداروں، صنعت اور تحقیقی شعبے سے وابستہ نمائندوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسابقتی بجلی منڈی کا مکمل نظام نافذ کرنے سے پہلے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں بنیادی اصلاحات ضروری ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا کہ موجودہ مسائل حل کیے …
مزید پڑھیں
The Biz Update