منگل , ستمبر 29 2026
تازہ ترین

چترال کی جنت نظیر وادی بیستی کے لوگ اس جدید دور میں بھی جدید سہولیات اور بنیادی حقوق سے محروم ہیں 

چترال (نمائندہ ٹیکنالوجی پلس اردو) چترال میں  وادی ارکاری  کا خوبصورت علاقہ بیستی ایک نہایت سر سبز و شاداب اور سیاحتی حطہ ہے۔ یہاں ہر طرف صاف اور ٹھنڈے پانی کی چشمے بہتے ہیں ارد گرد پہاڑوں پر برف کی سفید چادر نے اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا ہوا ہے۔ یہ علاقہ سطح سمندر سے نو ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے  یہاں کا موسم نہایت خوشگوار ہے۔ یہاں کے لوگ نہایت محنتی ہیں۔ موسم اتنا ٹھنڈا ہے کہ لوگ جولای اگست میں بھِی رات کو کمرے کے اندر رضای لینا پڑتا ہے۔ اس علاقے میں ابھی خوبانی پک رہے ہیں اور سیب اس ماہ کے آحر میں پک جاییں گے۔اس علاقے  میں  کافی مقدار می آلو اور دیگر سبزیاں بھِی اگتی ہیں۔ بیستی بالا اور بیستی پایین میں رہنے والے ڈیڑھ ہزار لوگ اس جدید دور میں بھی نیے دور کے تقاضوں کے مطابق سہولیات اور بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔ 

Please follow and like us:
Pin Share

About Altaf Ahmed

Check Also

ڈی آئی بی پاکستان نے سرائے عالمگیر میں نئی برانچ کھول دی

ڈی آئی بی پاکستان نے سرائے عالمگیر میں نئی برانچ کھول دی

اسلام آباد، 23 ستمبر 2026: ڈی آئی بی پاکستان نے ملک بھر میں کاروباری اور …

ویمن اِن ٹیک ایکسیلیریٹر کے تحت تین خواتین کی قیادت میں قائم اسٹارٹ اپس کو 10.5 ملین روپے کے گرانٹس

ویمن اِن ٹیک ایکسیلیریٹر کے تحت تین خواتین کی قیادت میں قائم اسٹارٹ اپس کو 10.5 ملین روپے کے گرانٹس

کراچی، 23 ستمبر 2026: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ فاؤنڈیشن نے انوویچرز گلوبل اور ولیج کیپیٹل کے اشتراک …

او آئی سی سی آئی ارکان کے زیر التوا ٹیکس ریفنڈز 102.8 ارب روپے تک پہنچ گئے

او آئی سی سی آئی ارکان کے زیر التوا ٹیکس ریفنڈز 102.8 ارب روپے تک پہنچ گئے

کراچی، 23 ستمبر 2026: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی رکن کمپنیوں کے …

داراز پاکستان اور گیٹز فارما کا ای فارمیسی کو وسعت دینے کے لیے اشتراک

داراز پاکستان اور گیٹز فارما کا ای فارمیسی کو وسعت دینے کے لیے اشتراک

کراچی، 23 ستمبر 2026: داراز پاکستان اور گیٹز فارما نے اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RSS
LinkedIn
Share