کراچی، 9 ستمبر 2026: پاکستان کو اگست 2026 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 3.7 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر 16.5 فیصد اضافہ ہوا۔ ماہانہ بنیاد پر بھی ترسیلات زر میں 0.7 فیصد اضافہ …
مزید پڑھیںتاریخی
ایم جی پاکستان نے کراچی میں نئی ایم جی ایچ ایس پیٹرول متعارف کرا دی، ابتدائی قیمت 88 لاکھ روپے
کراچی، 4 ستمبر 2026: ایم جی موٹر پاکستان نے کراچی میں منعقدہ ’’ایکسپیرینس مور کراچی‘‘ تقریب کے دوران نئی ایم جی ایچ ایس پیٹرول متعارف کرا دی۔ تقریب میں ایم جی کے صارفین، کاروباری شراکت دار، میڈیا نمائندگان اور گاڑیوں کے شوقین افراد نے شرکت کی۔ شرکا کو ایم جی …
مزید پڑھیںپاکستان میں صارفین کے اعتماد کا اشاریہ ۶۵.۳ پر آگیا
کراچی، ۳ ستمبر ۲۰۲۶: پاکستان میں صارفین کے اعتماد کا اشاریہ جنوری سے مارچ ۲۰۲۶ کے دوران نمایاں کمی کے بعد ۶۵.۳ پر آگیا ہے۔ یہ مالی سال ۲۰۲۶ کی تیسری سہ ماہی ہے۔ یہ اعداد و شمار ڈن اینڈ بریڈسٹریٹ پاکستان اور گیلپ پاکستان کی تازہ رپورٹ میں جاری …
مزید پڑھیںشرجیل میمن کا سندھ کے مستقبل کا فیصلہ سندھ اسمبلی سے کرنے پر زور
کراچی، 3 ستمبر 2026: سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے مستقبل، صوبائی حدود یا تقسیم سے متعلق کوئی بھی فیصلہ آئینی طریقہ کار کے تحت منتخب سندھ اسمبلی ہی کرے گی۔ سندھ اسمبلی میں نثار احمد …
مزید پڑھیںمسابقتی بجلی منڈی کے مکمل نفاذ سے پہلے ڈسکوز میں اصلاحات ضروری، ماہرین
اسلام آباد، 3 ستمبر 2026: توانائی کے ماہرین، ریگولیٹرز، محققین اور صنعتی شعبے کے نمائندوں نے پاکستان میں مسابقتی بجلی منڈی کے دائرہ کار کو وسیع کرنے سے پہلے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے بنیادی نظام کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ یہ سفارشات پائیدار ترقی پالیسی …
مزید پڑھیںڈسکوز میں اصلاحات کے بغیر مسابقتی بجلی منڈی کا قیام خطرناک ہوگا، ماہرین
اسلام آباد: توانائی کے ماہرین، حکومتی اداروں، صنعت اور تحقیقی شعبے سے وابستہ نمائندوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسابقتی بجلی منڈی کا مکمل نظام نافذ کرنے سے پہلے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں بنیادی اصلاحات ضروری ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا کہ موجودہ مسائل حل کیے …
مزید پڑھیںایس ای سی پی کی 28 ہزار 761 کمپنیوں کو حقیقی مالکان کی تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر نوٹس
اسلام آباد، 3 ستمبر 2026: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے حقیقی مالکان کی تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر 28 ہزار 761 کمپنیوں کو اظہارِ وجوہ کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ پاکستان میں ہر رجسٹرڈ کمپنی کے لیے ضروری ہے کہ وہ ان افراد …
مزید پڑھیںوزیر اورنگزیب خان کھیچی کی قائداعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کے ۱۰۲ویں اجلاس کی صدارت
وزیر اورنگزیب خان کھیچی کی قائداعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کے ۱۰۲ویں اجلاس کی صدارت
مزید پڑھیںایس ای سی پی نے جولائی 2026 میں 5,438 نئی کمپنیاں رجسٹر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
اسلام آباد، 6 اگست 2026: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے جولائی 2026 کے دوران 5,438 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ کمیشن کی تاریخ میں ایک ہی ماہ کے دوران ہونے والی سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن …
مزید پڑھیںپاک قطر جنرل تکافل کی ریکارڈ ساز آئی پی او کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں باضابطہ لسٹنگ
کراچی، 10 فروری 2026: پاکستان کی پہلی ”مخصوص نان لائف“ تکافل کمپنی، پاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈ ، نے اپنی تاریخی اور ریکارڈ ساز ابتدائی عوامی پیشکش کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں باضابطہ طور پر لسٹنگ حاصل کر لی، جس کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ٹریڈنگ ہال …
مزید پڑھیں
The Biz Update