جمعرات , اکتوبر 1 2026
تازہ ترین

انٹرنیشنل

(DynaSys) نے راولپنڈی کے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ پی ٹی سی ایل اور ڈائناسیس نے انٹرنیٹ آف تھنگز اور سیٹلائٹ کمیونی کیشنز کے فروغ کے لیے اشتراک قائم کرلیا 

اسلام آباد۔ 12 ستمبر2023: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ڈائنا سیس نیٹ ورکس ٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) میں منعقدہ ایک تقریب میں دو مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے ہیں۔   دستخط کی تقریب کی صدارت پی ٹی سی ایل …

مزید پڑھیں

پاکستانشوبز اینڈ لائف سٹائلموسک ایپس

اسپاٹیفائی: پاکستانی پاپ جوڑی ”حسن اور روشان” نے 90کی دہائی کی پاکستانی میوزک کی یاد دلادی کراچی: اسپاٹیفائی کا ریڈار پاکستان ابھرتے ہوئے موسیقاروں کے لیے مشعل راہ بن چکا ہے اور اپنی تیسری سہ ماہی کی نمائش میں پاکستانی پاپ جوڑی حسن اور روشان کو متعارف کرانے کے ساتھ …

مزید پڑھیں

امریکی خاتون کا رشتہ ڈھونڈنے والے کے لیے پانچ ہزار ڈالر انعام کا اعلان

ڈیٹنگ ایپس پر ناکام ہونے والی امریکی خاتون نے شادی کے لیے شوہر ڈھونڈ کر دینے والے کو پانچ ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق لاس اینجلس میں رہنے والی 35 برس کی اِیو ٹِلی کُولسن جو پیشے کے لحاظ سے کارپوریٹ اٹارنی …

مزید پڑھیں
RSS
LinkedIn
Share