اگست,05: کو سندھ حکومت نے چینی اور چاول کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک غیر رجسٹرڈ گودام سے 13 ہزار سے زائد تھیلے برآمد کر کے گودام کو سیل کر دیا ہے۔ محکمہ بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز اور اسسٹنٹ کمشنر …
مزید پڑھیں
The Biz Update