کمرشل امپورٹرز کا کمرشل اور صنعتی خام مال کی درآمدات پر ٹیکس فرق ختم کرنے کا مطالبہ مئی 23, 2026 پاکستان, کاروبار 0 کراچی: کمرشل امپورٹرز نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کمرشل اور صنعتی خام مال کی درآمدات پر عائد ٹیکس میں موجود فرق کو ختم کیا جائے، کیونکہ ان کے مطابق یہ فرق ٹیکس چوری کو فروغ دے رہا ہے اور قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا رہا ہے۔ … مزید پڑھیں