درآمدات میں اضافے سے پاکستان کا تجارتی خسارہ 25 فیصد سے زائد بڑھ گیا اگست 6, 2026 آرٹیکلز, انٹرنیشنل, پاکستان, ٹیکنالوجی, کاروبار 0 کراچی، 6 اگست 2026: پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی 2026 میں سالانہ بنیاد پر 25 فیصد سے زائد بڑھ کر 3.95 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا، جس پر یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے صدر اور ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیر طفیل نے گہری … مزید پڑھیں