چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم کا اعلان، سالانہ 1 فیصد ٹیکس پر نیا نظام متعارف جون 6, 2026 پاکستان, کاروبار 0 اسلام آباد: حکومت نے بجٹ سے قبل ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھوٹے تاجروں کے لیے آسان اور سادہ فکسڈ ٹیکس اسکیم (Fixed Tax Asaan Scheme) کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ملک کے محدود ٹیکس نیٹ کو وسعت دینا ہے۔ اس نئی اسکیم کے تحت چھوٹے … مزید پڑھیں