کراچی: کراچی پورٹ ٹرسٹ کی 140 ایکڑ واٹر فرنٹ اراضی پر میری ٹائم بزنس ڈسٹرکٹ قائم کرنے کے لیے سعودی و پاکستانی شراکت داروں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے ہیں ۔ پاکستان نے سعودی عرب اور مقامی شراکت داروں کے ساتھ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) …
مزید پڑھیں
The Biz Update