جمعرات , اکتوبر 1 2026
تازہ ترین

کاروبار

اے ایس اے مائیکرو فنانس بینک اور اوانزا سلوشنز کے درمیان ڈیجیٹل مالیاتی سہولیات کے فروغ کیلئے شراکت داری

ASA Microfinance Bank (Pakistan) Ltd. and Avanza Solutions Partner to Expand Digital Access to Financial Services

کراچی، 14 مئی 2026: اے ایس اے مائیکرو فنانس بینک پاکستان لمیٹڈ نے اوانزا سلوشنز کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرلی ہے، جس کا مقصد ڈیجیٹل بینکنگ صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور پاکستان بھر میں رسمی مالیاتی خدمات تک رسائی کو مزید فروغ دینا ہے۔ یہ شراکت داری …

مزید پڑھیں

پاکستان-ایران-افریقہ تجارتی راہداری کے فروغ کا فیصلہ، چابہار فری زون کے ساتھ معاہدہ طے

Pak Iran

کراچی:پاکستان ایس اے ڈی سی چیمبر ٹریڈ فیڈریشن کے چیئرمین محمد رفیق میمن نے انکشاف کیا ہے کہ فیڈریشن کاچابہار فری زون کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کا معاہدہ طے پاگیا ہے،معاہدے سے ایران پاکستان ساوتھ افریقہ تجارتی کوریڈور کو معاونت ملے گی۔معاہدہ طے پاگیا ہے، اس معاہدے …

مزید پڑھیں

زونگ اور مشرق بینک کا ڈیجیٹل بینکاری کے ذریعے ٹیلی کام سروسز کی آسان رسائی کے لیے اشتراک

زونگ (Zong) اور مشرق بینک (Mashreq Bank) کا ڈیجیٹل بینکاری کے ذریعے ٹیلی کام سروسز کی آسان رسائی کے لیے اشتراک

کراچی، 12 مئی 2026: پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی سروسز کمپنی زونگ اور مشرق بینک نے ایک اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ٹیلی کام سروسز کو مشرق کے ڈیجیٹل بینکنگ ایکو سسٹم میں ضم کیا جائے گا، جس سے صارفین کے لیے سہولت میں اضافہ اور …

مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ پاکستان کی معیشت خطرہ

Middle East War poses significant risks to Pakistan's economy

مالی سال 26ء کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کی میکرو اکنامک پائیداری میں تجارت سے منسلک عالمی بے یقینی اور ملکی سیلاب کی صورت میں رکاوٹوں کے باوجود مزید استحکام آیا۔ یہ بات بینک دولتٍ پاکستان کی طرف سے پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر آج جاری کردہ مالی …

مزید پڑھیں

بینک الفلاح کا 2025 میں 28.34 ارب روپے منافع

Bank Alfalah Earns Rs 28.34 Billion Profit in 2025

کراچی، 16 فروری 2026: بینک الفلاح لمیٹڈ نے سال 2025 کے لیے 28 ارب 34 کروڑ روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے۔ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 13 فروری 2026 کو منعقدہ اجلاس میں 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے مالی سال کے نتائج کی منظوری …

مزید پڑھیں

ایس بی پی کا بینکاری نظام کے تحفظ کے لیے “سائبر شیلڈ” کا آغاز

SBP Launches “Cyber Shield” to Strengthen Banking Cybersecurity

کراچی، 16 فروری 2026: (ایس بی پی) نے اپنے وژن 2028 کے تحت “سائبر شیلڈ – ریگولیٹڈ اداروں کے لیے سائبر ریزیلینس اسٹریٹجی” کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کے بینکاری اور مالیاتی نظام کو سائبر خطرات سے مزید محفوظ بنانا ہے۔ یہ حکمتِ عملی …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے کراچی بھر میں 6 فیسلیٹیشن کیمپس، 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کی ریکوری

کے الیکٹرک کے کراچی بھر میں 6 فیسلیٹیشن کیمپس، 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کی ریکوری

کراچی، 12 فروری 2026: کے الیکٹرک (کے ای) نے اپنے سروس ایریا کے مختلف علاقوں میں چھ فیسلیٹیشن کیمپس (کھلی کچہریاں) منعقد کیں، جن میں 2,400 سے زائد صارفین نے شرکت کی جبکہ تقریباً 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کے بقایاجات وصول کیے گئے۔ یہ کیمپس نارتھ کراچی، سرجانی، بن …

مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک کی زر خیز پلیٹ فارم کو وسعت دینے کی ہدایت، زرعی قرضوں کی رسائی بڑھانے پر زور

Governor SBP Calls for Scaling Up Zarkheze to Expand Agricultural Credit Outreach

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جناب جمیل احمد نے زرعی قرضوں کی رسائی خصوصاً چھوٹے کسانوں تک بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک کے فلیگ شپ ڈیجیٹل پلیٹ فارم زرخیز کو وسعت دینے پر زور دیا ہے۔ وہ کراچی میں منعقدہ زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی (ACAC) …

مزید پڑھیں

کنٹینرز کے بیک لاگ پر کسٹمز کی کے آئی سی ٹی کو وارننگ

کنٹینرز کے بیک لاگ پر کسٹمز کی کے آئی سی ٹی کو وارننگ

کراچی: کراچی انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل پر 38 ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل میں تاخیر ہو رہی ہے، جس پر کسٹمز حکام نے وارننگ جاری کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ کلیکٹرٹ آف کسٹمز اپریسمنٹ ویسٹ نے کے آئی سی ٹی کے سی ای او نوید قریشی کو …

مزید پڑھیں

پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ کا ٹی+1 سیٹلمنٹ سسٹم پر کامیاب انتقال

کراچی، 10 فروری 2026: پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ نے کامیابی کے ساتھ ٹی+1 سیٹلمنٹ سسٹم اختیار کر لیا ہے، جس کا مقصد اسٹاک مارکیٹ میں لین دین کو تیز، محفوظ اور مؤثر بنانا ہے۔ 9 فروری 2026 سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں ہونے والی تمام اہل ٹریڈز اب ٹی+1 …

مزید پڑھیں
RSS
LinkedIn
Share