اسلام آباد، 8 ستمبر 2026ء: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 8 سے 11 ستمبر 2026ء تک ہانگ کانگ کا اعلیٰ سطحی سرکاری دورہ کریں گے، جہاں وہ بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر تجارت سمٹ سے خصوصی خطاب کریں گے …
مزید پڑھیں
The Biz Update