منگل , ستمبر 22 2026
تازہ ترین

admin

میزان بینک کے ڈپٹی سی ای او سید عامر علی نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی

کراچی، 2 جولائی 2025:میزان بینک لمیٹیڈ کے نائب چیف ایگزیکٹو آفیسر (ڈپٹی سی ای او) اور سی ای او نامزد، سید عامر علی نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی) کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔ یہ سنگِ میل انہوں نے سخت علمی مراحل اور اصل تحقیقی کام مکمل …

مزید پڑھیں

کے پی ٹی کی جانب سے 5 کروڑ 40 لاکھ کی ریکارڈ کارگو ہینڈلنگ

کے پی ٹی کی تاریخ ساز کارکردگی، 5 کروڑ 40 لاکھ ٹن کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ کراچی، 2 جولائی 2025 — کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے رواں سال شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کروڑ 40 لاکھ ٹن کارگو ہینڈلنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، …

مزید پڑھیں

کراچی کے تین مقامات پر الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا فیصلہ

کراچی 2 جون 2025: کراچی میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں شہر کے تین مختلف اور نمایاں مقامات پر الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے لیے جگہ مختص کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو جدید سہولتوں کی …

مزید پڑھیں

300 یونٹ تک بجلی پر سولر ٹیکس ختم کرنے کا عندلیہ

power

کراچی : وزیر توانائی ترقیات و مںصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کیلئے ہر ممکناً کاوشیں کررہی ہے اور اس سلسلے میں وفاقی ھکومت سے رابطے میں ہیں۔ …

مزید پڑھیں

ڈجیٹل ٹرانزیکشنز میں زبردست اضافہ

کراچی: بینک دولت پاکستان نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے ادائیگی کے نظام کا جائزہ جاری کر دیا ہے، جس میں نظامِ ادائیگی کے خلاصے کے ساتھ ملک میں ڈجیٹل ادائیگیوں کے منظرنامے میں قابل ذکر تبدیلیوں کو پیش کیا گیا ہے۔ ملک کی ڈجیٹل ادائیگیوں …

مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مخصوص پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ

ابوظہبی : پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس اہم معاہدے کا اعلان پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بدھ کے روز سوشل …

مزید پڑھیں

کسی مجبور وزیرِ اعظم نے کبھی استعفیٰ دیا؟

پچھتر برس سے سنتے سنتے کان جھڑ گئے کہ پاکستان میں اب تک کوئی بھی وزیرِاعظم اپنی آئینی مدتِ اقتدار پوری نہیں کر پایا۔ ہر وزیرِاعظم انتحابی یا نامزدگیانہ رسم سے گزر کے جب پہلے دن کرسی پر بیٹھتا ہے تو اس سے زیادہ اہل، جانفشاں، زیرک، ذہین اور ملک …

مزید پڑھیں

ملک میں مسلمان ،لیڈرشپ کی تلاش میں سرگرداں

ہندوستان کے عوام کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے بھی روزمرہ کے مسائل ایک جیسے ہیں، موجودہ حالات میں انہیں بے روزگاری ،تعلیمی مسائل کے بعد فرقہ پرستی جیسابھی مسئلہ درپیش ہے،لیکن ایک سنگین مسئلہ کا آج انہیں سامنا ہے ،وہ ،مسلمان لیڈرشپ کافقدان ہے، حال میں ملکی اور علاقائی سطح …

مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ آبی تنازع پر پاکستان کی اہم کامیابی

پاک بھارت آبی تنازعات کے حوالے سے بین الاقوامی فورم پرپاکستان کواہم کامیابی ملی ہے ،عالمی ثالثی عدالت نے کشن گنگا اور رتلے متنازع منصوبوں پر بھارتی اعتراضات مستردکرتے ہوئے پاکستانی موقف کوتسلیم کرلیاہے ۔ جس کے بعد ثالثی عدالت کی جانب سے پاکستان کے اس دعوے پر سماعت کی …

مزید پڑھیں

انسٹاگرام بگاڑ رہا ہے کام

اب تک بچے اور نوجوان طبقہ پب جی اور دوسرے موبائل گیمس کی وجہ سے اپنی زندگیاں تباہ کررہے تھے،ان ڈیجیٹل کھیلوں کی وجہ سے بچوں پر ذہنی اثر پڑرہاتھا،کئی بچے ذہنی توازن کھوچکے ہیں تو کئی بچوں اور نوجوانوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھوناپڑاہے۔اس طرح کے کھیلوں کو …

مزید پڑھیں
RSS
LinkedIn
Share