امریکا نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول میں پس پردہ اہم کردار ادا کیا۔واضح رہے کہ 2019 کے 6 ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت فنڈز کے اجرا میں 8 مہینے کی تاخیر کے بعد 30 …
مزید پڑھیںپاکستان
اسد عمر سائفر کیس میں گرفتار
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سائفر گمشدگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کے …
مزید پڑھیںمیں بزدل کیسے ہوا؟
1978 کا برس تھا۔ آئزک بیشواس سنگر کو ادب کا نوبل انعام ملا تھا۔ درویش ان دنوں پنجاب کے ایک قدامت پسند، نیم خواندہ قصبے میں ایسی نوجوانی سے گزر رہا تھا جیسے آج کل کچھ پرجوش نوجوان سلاخوں کے پار محبوس ہیں۔ منٹو نے باری علیگ کے خاکے میں …
مزید پڑھیںعاصمہ شیرازی کا کالم: سیاست میں الجھی عدالت
زمانہ ہمیں گُزار رہا ہے یا ہم زمانے کو۔ دُنیا مملکت چلانے کے جن اصولوں کو دہائیاں پہلے طے کر چکی ہم آج بھی اُنھیں طے کرنے کے لیے واپسی کی مسافت پر ہیں۔ چاند پر پہنچنے والی ریاستیں اگلے 50 سال کے پروگرام مرتب کر رہی ہیں اور ہم …
مزید پڑھیں6.8 شدت کا زلزلہ آنے کے باوجود پاکستان تباہی سے کیسے محفوظ رہا؟
پاکستان میں منگل کی شب 6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد صوبہ خیبرپختونخوا میں کم سے کم نو افراد ہلاک جبکہ 46 زخمی ہوئے۔ اس زلزلے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی ویڈیوز بھی نظر آئیں جن میں اس وقت کے مناظر دکھائی دیے جب زلزلے …
مزید پڑھیںوزیراعظم کی حج 2024 کے انتظامات کے جائزے کے لیے کمیٹی بنانے کی ہدایت
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے حج 2024 کے انتظامات کے جائزے کے لیے کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت حج 2024 کے لیے پیشگی تیاریوں کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ …
مزید پڑھیں
The Biz Update