اسلام آباد: پاکستانی نژاد امریکی انسانی خدمت کے علمبردار، کمیونٹی لیڈر اور پاکستان و امریکہ کے درمیان تعلقات کے فروغ کے سرگرم حامی محمد سعید شیخ کو صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے باوقار سول اعزاز ستارۂ خدمت سے نواز دیا۔ یہ اعزاز ایوانِ صدر میں منعقدہ ایک پروقار تقریبِ …
مزید پڑھیںپاکستان
پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے:گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی: گورنراسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہاکہ گزشتہ تین برسوں کے دوران پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے زرمبادلہ کے ذخائر 3 ارب ڈالر کی خطرناک حد تک کم ہونے کے بعد اب17 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جبکہ ترسیلاتِ زر رواں مالی سال میں …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ کے لیے ’’گو کیش لیس‘‘ مہم شروع کردی
بینک دولتِ پاکستان نے عید الاضحیٰ 2026ء کے موقع پر ملک گیر سطح پر "گو کیش لیس” مہم کا آغاز کردیا ہے تاکہ پاکستان بھر کی مویشی منڈیوں میں محفوظ، آسان اور کیش لیس لین دین کو فروغ دیا جا سکے۔ یہ اقدام اسٹیٹ بینک کے وسیع تر اسٹریٹجک وژن …
مزید پڑھیںلوریل پاکستان کی مقامی استعداد میں اضافہ، خام مال کی لوکلائزیشن میں اہم پیش رفت
کراچی، 14 مئی 2026: لوریل پاکستان نے پاکستان میں مقامی صنعتی صلاحیتوں کی ترقی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرتے ہوئے شیمپو کی تیاری میں استعمال ہونے والے بنیادی خام مال سوڈیم لورتھ سلفیٹ کی مقامی سطح پر پیداوار کامیابی سے شروع کر دی ہے۔ اس پیش …
مزید پڑھیںپاک-افریقہ تجارت و سرمایہ کاری کانفرنس 2026: علاقائی تجارت اور معاشی تعاون کے نئے مواقع پر زور
ُ کراچی، 14 مئی: پاکستان-افریقہ تجارت و سرمایہ کاری کانفرنس 2026، جس کا انعقاد پاکستان ایس اے ڈی سی چیمبر نے کراچی جمخانہ میں کیا، جس میں پالیسی سازوں، سفارتکاروں، مالیاتی ماہرین اور صنعتی رہنماؤں نے شرکت کی اور پاکستان، افریقی ممالک اور علاقائی شراکت داروں بشمول ایران کے درمیان …
مزید پڑھیںبجٹ سازی کا عمل وزارتِ خزانہ کے پاس ہی ہے، اسے منتقل نہیں کیا گیا: وزارتِ خزانہ
وزارتِ خزانہ نے جمعرات کو ان خبروں کی سختی سے تردید کردی جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ سازی کا عمل نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے حوالے کردیا ہے۔ وزارت نے ان خبروں کو “حقائق کے منافی” اور “گمراہ کن” قرار دیا۔ وزارتِ خزانہ …
مزید پڑھیںاے ایس اے مائیکرو فنانس بینک اور اوانزا سلوشنز کے درمیان ڈیجیٹل مالیاتی سہولیات کے فروغ کیلئے شراکت داری
کراچی، 14 مئی 2026: اے ایس اے مائیکرو فنانس بینک پاکستان لمیٹڈ نے اوانزا سلوشنز کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرلی ہے، جس کا مقصد ڈیجیٹل بینکنگ صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور پاکستان بھر میں رسمی مالیاتی خدمات تک رسائی کو مزید فروغ دینا ہے۔ یہ شراکت داری …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کے تحت 1.3 ارب ڈالر موصول
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسیلٹی پروگرامز کے تحت تقریباً 1.3 ارب امریکی ڈالر موصول ہوگئے ہیں، جس سے پاکستان کی بیرونی مالی پوزیشن کو مزید سہارا ملے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے …
مزید پڑھیںمشرقِ وسطیٰ کی جنگ پاکستان کی معیشت خطرہ
مالی سال 26ء کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کی میکرو اکنامک پائیداری میں تجارت سے منسلک عالمی بے یقینی اور ملکی سیلاب کی صورت میں رکاوٹوں کے باوجود مزید استحکام آیا۔ یہ بات بینک دولتٍ پاکستان کی طرف سے پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر آج جاری کردہ مالی …
مزید پڑھیںبینک الفلاح کا 2025 میں 28.34 ارب روپے منافع
کراچی، 16 فروری 2026: بینک الفلاح لمیٹڈ نے سال 2025 کے لیے 28 ارب 34 کروڑ روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے۔ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 13 فروری 2026 کو منعقدہ اجلاس میں 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے مالی سال کے نتائج کی منظوری …
مزید پڑھیں
The Biz Update