نیویارک: ایران اور اسرائیل کی جانب سے حملے روکنے کے اشارے سامنے آنے کے بعد عالمی منڈی میں منگل کے روز تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس پیش رفت کی بنیاد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپیل کو قرار دیا جا رہا ہے، جس …
مزید پڑھیںپاکستان اور یورپی یونین کا جی ایس پی پلس تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین (ای یو) نے مضبوط اقتصادی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرنسز پلس (جی ایس بی پلس) کے تحت تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی کاجا …
مزید پڑھیں
The Biz Update












