جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

ون ڈش،وقت کی پابندی نہ کرنے پر شادی ہالزکیخلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد:ضلعی انتظامیہ کے افسران نے ون ڈش اور وقت کی پابندی نہ کرنے والے شادی ہالز اور مارکیز کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9شادی ہالز کو ساڑھے سات لاکھ روپے جرمانہ‘ تین مارکیز سیل اور دو کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔ایک منیجر کو گرفتار کر کے حوالہ پولیس کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے شادی بیاہ کے موقع پر انواع واقسام کے کھانوں‘ بے جا اسراف اور رات 10 بجے کے بعد شادی ہالز پر پابندی عائد کر رکھی ہے تاہم شادی سیزن شروع ہوتے ہی ضلع بھر میں شادی ہالز اور مارکیز میں ون ڈش کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے اور رات کو 10بجے کے بعد بھی فنکشن جاری ہے۔

جبکہ ضلعی انتظا میہ کی چھوٹے شادی ہالز پر کا غذی کاروائی،بڑے شا دی ہا لز میں ون ڈش کی خلا ف ورزیا ں جا ری،کنا ل روڈ،ڈیوو روڈ،سرگودھا روڈ،جرانوالہ روڈ شامل ہے،جس پر ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر انتظامی افسران نے مختلف مارکیز میں چھاپے مار کر ون ڈش اور وقت کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے شادی ہالز اور کیٹرنگ سروس کو مجموعی طور پر ساڑھے سات لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا اور تین شادی ہال کو سیل کر کے کیٹرنگ سروس فراہم کرنے والے 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرواتے ہوئے ایک کو حوالہ پولیس کر دیا

About admin

Check Also

Sugar export

شوگر ملوں نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک کی شوگر …

Sugar

سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس

کراچی: 09 اکتوبر 2024، سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ …

Ex Governor

پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد۔ 8اکتوبر2024 : پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے …

Cotton

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کا بھاؤ مستحکم رہا

کراچی: 05 اکتوبر 2024، مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران پھٹی کی رسد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے