کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 08ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس سے جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے کے اضافے سے 268500 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 685روپے کے اضافے سے 230195روپے کی بلند سطح پر آگئی۔اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2950روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2529.14روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
ٹیگزGold Rate industry Pakistan trade
Check Also
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا تاریخی فیصلہ
اسلام آباد، 19 دسمبر 2024: وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، محترمہ فوزیہ وقار نے ایک …
ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا
کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …
ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان
کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …
ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل
اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …