جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Sindh

سندھ حکومت کا تعلیم کے میدان میں بڑے منصوبے کا اعلان

کراچی: 1 اکتوبر 2024، ھاکس بے کہ مقام پر دو سو ایکڑ پر بےنظیر بھٹو یونیورسٹی کہ قیام کا اعلان
بےنظیر ٹاون ھاکس بے کہ مقام پر دو سو ایکڑ زمین کی لیز جاری کردیگئی
بےنظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں میڈیکل، زراعت، دیگر شعبوں تعلیم دی جائے گی یوسف بلوچ کا کہنا تھا کہ
بلاول بھٹو زرداری کی ھدایت پر رکن سندھ اسمبلی یوسف بلوچ کا یونیورسٹی کی زمین کا معائنہ
بےنظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری والوں کہ لیئے بلاول بھٹو زرداری کا بڑا تحفہ ہے
اس میں یونیورسٹی لیاری،ھاکس بے اور حب بلوچستان کہ ھزاروں طلبا مستفید ہونگے
لیاری کا وارث بلاول بھٹو زرداری ہے

About Eisha

Check Also

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

Karachi

حیدرآباد: کاروبار میں نئی روشنی کی جھلک

کراچی، 18 دسمبر 2024: حیدرآباد سے کاروبار کے حوالے سے خوشخبریاں سامنے آ رہی ہیں۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے