جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Journalist Resigned

نیو یارک ٹائمز کی ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر اسرائیلی مظالم پرمستعفی

کراچی: نیو یارک ٹائمز کی ایوارڈ یافتہ پوئٹری ایڈیٹر ے فلسطین میں ہونے والے اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجاً استعفی دے دیا ہے۔

امریکی خبر رساں ادارے نیو یارک ٹائمز میگزین کی ایوارڈ یافتہ صحافی پوئٹری ایڈیٹر این بوئیر غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجاً مستعفی ہوگئیں۔


غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا کہ امریکی حمایت میں غزہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ کسی کے لیے جنگ نہیں اور نہ ہی اسرائیلی جنگ میں یا اس سے اسرائیل،امریکا،یا یورپ کسی کا تحفظ نہیں۔ ان سے بہت سے یہودی لوگوں کیلئے بھی تحفظ نہیں جو ان کے نام پر لڑنے کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ اس جنگ کا واحد فائدہ تیل کے مفادات اور ہتھیار بنانے والوں کا منافع ہے۔دنیا، مستقبل، ہمارے دل سب کچھ اس سے چھوٹا ہے۔یہ صرف میزائلوں،زمینی حملوں کی جنگ نہیں، یہ فلسطینی عوام کی جاری تباہی ہے۔

این بوئیر نے استعفے میں مزید لکھا کہ وہ فلسطینی جنہوں نے کئی دہائیوں کے قبضے،جبری نقل مکانی، محرومی، محاصرہ کے دوران مزاحمت کی ہے

About admin

Check Also

Ethiopia

ایتھوپیا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے جو روایتی فیول گاڑیوں پر پابندی عائد کرے گا

ایتھوپیا، 06 نومبر 2024: ایتھوپیا کی حکومت نے عالمی سطح پر ماحولیات کی حفاظت اور …

Aramco

آرامکو نے پاکستان میں اپنا دوسرا فلنگ اسٹیشن اسلام آباد میں کھول دیا

اسلام آباد، 05 نومبر 2024: دنیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی سعودی آرامکو نے …

International

پاکستان اور ازبکستان کے اقتصادی تعلقات میں نیا باب

تاشقند, 4 نومبر 2024: تاشقند نے اس سال پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اقتصادی تعاون …

China

چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں

لان ژو (شِنہوا)، یکم نومبر 2024: گانسو اکیڈمی برائے زرعی سائنس کے ژانگ یے پانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے