کراچی,20 دسمبر 2024: جمہوریہ سوڈان کے سفیر صالح محمد احمد محمد صدیق نے اعزازی قونصل علیم عادل شیخ اور وفد کے ہمراہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بزنس کمیونٹی کے نمائندگان سے ملاقات …
مزید پڑھیںTag Archives: FPCCI
ایف پی سی سی آئی کا حکومت سے اصلاحات کا مطالبہ
کراچی، 08 نومبر 2024: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں اور نائب صدر ناصر خان نے بلوچستان میں صنعتوں کے فروغ، بھتہ خوری، اور امن و امان کے مسائل پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ …
مزید پڑھیںایف پی سی سی آئی کی جانب سے پیٹرولیم ایکٹ 1934 میں ترامیم کی تجویز
کرا چی, 4 نومبر 2024: صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک اور ڈائریکٹر جنرل ایکسپلوزیوز کو پیٹروکیمیکل مصنوعات کی بابت وضاحت اور ان کی ہینڈلنگ اور اسٹوریج کے حوالے سے ٹر یڈ اور انڈسٹری کے تحفظات کا تسلی بخش …
مزید پڑھیںکراچی چیمبر کا افراط زر میں کمی کے پیش نظر شرح سود میں نمایاں کمی پر زور
کراچی، 1 نومبر 2024: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی نے ستمبر 2024 میں افراط زر میں نمایاں کمی کے ساتھ 6.9 فیصد کی سطح پر آنے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئندہ مانیٹری پالیسی کمیٹی میں پالیسی ریٹ میں …
مزید پڑھیںایف پی سی سی آئی نے 500 بیسس پوائنٹس کی فوری کٹوتی کا مطالبہ کیا
کرا چی, 1 نومبر 2024: صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کی کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری مانیٹری پالیسی سے مایوس ہے؛ کیونکہ یہ بنیادی افراط زر کی نسبت بھاری پریمیم پر مبنی ہے۔ فی الو قت، حکومت کے اپنے اعدادوشمار …
مزید پڑھیںشرح سود میں 500 بیسس پوائنٹس کی کمی کا اعلان
کراچی: 04 ستمبر 2024 چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اگلی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کم از کم 500 بیسس …
مزید پڑھیںوسیع پیمانے پر مانگی جانے والی غیر روایتی اشیاء برآمد
کراچی: جمہوریہ ملاوی کے اعزازی قونصل جنرل عبداللہ ذکی نے کراچی کی تاجر برادری کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر مانگی جانے والی غیر روایتی اشیاء پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملاوی کو اپنی برآمدات کو متنوع بنائیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان موجودہ معمولی تجارتی …
مزید پڑھیںایف پی سی سی آئی انٹرسٹ ریٹ میں نمایاں کمی کا مطالبہ
کراچی: عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی، نے کہا ہے کہ گزشتہ دو مانیٹری پالیسی میٹنگز میں پالیسی ریٹ میں کمی کا اعلان بہت کم، بہت دیر سے ہوا ہے – کیونکہ کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری کو توقع تھی کہ شرح سود میں زیادہ اور نمایاں …
مزید پڑھیںٹیکس نیٹ کو بڑھانے کا فیصلہ
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے میکرو اکنامک استحکام کے حصول کے لیے کوششیں جاری ہیں کیونکہ اگر حکومت میکرو اکنامک استحکام حاصل کیے بغیر ترقی پر مبنی اقدامات کرتی ہے جو ماضی میں بھی کیا گیا تھا تو اس …
مزید پڑھیںشرح سود میں خاطر خواہ کمی کرنے کا مطالبہ
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کو اُمیدوں کے برعکس ایک فیصد کم کرکے 19.5 فیصد کرنے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کے سی سی آئی شرح سود میں …
مزید پڑھیں