جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Board-of-Secondary-Education-Karachi-A-25-06-1024x640

میٹرک و انٹر کے طالب علموں کو فیل کرنے کا مداوا کون کرے گا

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق)سندھ کے صدر اور این اے 241 و پی ایس 109 کے امیدوار محمد طارق حسن نے کہا ہے میٹرک بورڈ اور انٹرمیڈیٹ کے طالب علموں کو فیل کرنے کا مداوا کون کریگا مستقبل کے معماروں کو تعلیم کے حصول سے روکنے کیلے انکے امتحانی نتاج کو تبدیل کرنے کے عمل کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرینگے اگر طالب علموں سے انصاف نہیں کیا گیا تو پاکستان مسلم لیگ (ق)طلبہ و طالبات کے ہمراہ میٹرک اور انٹر بور پر عوامی عدالت لگاے گی۔

یہ باتیں انہوں نے انٹر اور میٹرک کے نتاج میں فیل کے جانے والے طالبعلموں اور انکے والدین سے ملاقات کے موقع پر کیا اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق کراچی ڈویژن کے اور این اے 249 کے امیدوار صدر محمد جمیل احمد خان۔ سینر ناب صدر سندھ نعمت خان خلجی۔ ناب صدر نعیم خان۔ صوبای سیکرٹری اطلاعات محمد صادق شیخ اور دیگر موجود تھے طارق حسن نے کہا کہ کراچی کے طالب علموں کو منصوبہ بندی کے تحت فیل کرنا منظم سازش ہے تاکہ وہ تعلیم سے مایوس اور خوفزدہ ہوجایں اور کالجز و یونیورسٹی کی تعلیم سے محروم رہیں لیکن ق لیگ طلبہ و طالبات پر تعلیم کے دروازے کسی صورت میں بند نہیں ہونے دیگی۔

انہوں نے صدر پاکستان۔ نگراں وزیر اعظم۔ آرمی چیف۔ گورنر سندھ اور نگراں وزیر اعلی میٹرک و انٹر بورڈ کے طلبہ و طالبات کو فیل کرنے کا سخت نوٹسں لیں اس معاملے میں ملوث عناصر سے باز پرس کی جاے اور طالب علموں کی کاپیوں کا ازسر نو جازہ لیکر نتاج کا دوبارہ اعلان کرایں اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

About admin

Check Also

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

Karachi

حیدرآباد: کاروبار میں نئی روشنی کی جھلک

کراچی، 18 دسمبر 2024: حیدرآباد سے کاروبار کے حوالے سے خوشخبریاں سامنے آ رہی ہیں۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے