پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے ممتاز علی چانگ کے گھربجلی چوری پکڑی گئی، میپکو
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) ٹیم نے پولیس فورس کے ہمراہ صادق آباد میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کیا۔
ترجمان میپکو کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ممتاز علی چانگ کے گھربجلی چوری پکڑلی۔