کراچی: 18 ستمبر 2024، پاکستان سے چین کو فروزن بوائل گوشت کی ایکسپورٹ میں دن بدن اضافہ
آرگینک میٹ نے فروزن گوشت کی پیداوار میں 300 میٹرک ٹن ماہانہ کا اضافہ کرلیا
پاکستان رواں سال اب تک چائنا کو 500 ملین ڈالر کا فروزن گوشت برآمد کرچکا ہے۔ٹڈاپ
چائنا سے گوشت کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث کئی پاکستانی کمپنیاں اس شعبے میں پیشرفت کررہی ہیں۔ٹڈاپ
کراچی۔۔منہ کھر کی بیماری کے باعث چین پاکستان سے بوائل فروزن میٹ امپورٹ کرتا ہے۔ایکسپورٹر
فروزن گوشت کی پیداوار کا توسیعی منصوبہ مکمل کرنے پر آرگینک میٹ کا اسٹاک ایکسچینج کو خط