جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Food Street

حسین آباد فوڈ اسٹریٹ میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن

کراچی: 13 ستمبر 2024، گلبرک ٹاؤن اینٹی انکروچمنٹ سیل کی حسین آباد فوڈ اسٹریٹ اور عائشہ منزل پر تجاوزا ت کیخلاف بھرپور کارروائی تفصیلات کے مطابق مئیر کراچی مرتضی وہاب کی ہدایت پر سنئیر ڈائریکٹر لینڈ عمار احمد خان نے ایکشن لیا ڈائریکٹر لینڈ سینٹرل کامران علوی کی زیر نگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ریحان اے سی گلبرک علاقہ پولیس اور عملے نے حسین آباد فوڈ اسٹریٹ اور عائشہ منزل پر تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن کیا ٹھیلے و پتھارے کاؤنٹر ہوٹلوں کی ٹیبل وکرسیاں ضبط کرکے کے ایم سی اسٹور میں جمع کرادیں حسین آباد فوڈ اسٹریٹ میں مین روڈ اور فٹ پاتھوں کو کلئیر کردیاگیا اور دکانداروں کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ اپنا سامان اپنی دکانوں کی حدود میں رکھ کر کاروبار کریں او رسامان فٹ پاتھ پر رکھنے سے گریز کریں ورنہ دوبارہ بھی سخت کاروائی کی جائیگی علاوہ ازیں گلبرک ٹاؤن اینٹی انکروچمنٹ سیل کے آپریشن کے بعد ٹریفک کی روانی میں بہتری آگئی ہے اور فٹ پاتھوں پر شہریوں کے پیدل چلنے میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ ہوگیا ہے۔

About Eisha

Check Also

FO Addressing

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا تاریخی فیصلہ

اسلام آباد، 19 دسمبر 2024: وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، محترمہ فوزیہ وقار نے ایک …

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے