جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Young Tenis Player

جوان ٹینس پلئیر اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس پلئیر زینب علی نقوی اسلام آباد میں انتقال کرگئیں۔

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ایک بیان میں کہا کہ نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی گزشتہ رات 12 فروری 2024 کو اسلام آباد میں انتقال کرگئیں۔

17 سالہ زینب ریجنل جونئیر ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں موجود تھیں، میچ کے بعد نوجوان پلئیر نہانے گئیں تھی تاہم 30 منٹ تک واپس نہ آنے پر دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ٹینس پلئیر مردہ حالت میں واش روم میں پائی گئیں۔

17 سالہ زینب ریجنل جونئیر ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں موجود تھیں،

About admin

Check Also

FO Addressing

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا تاریخی فیصلہ

اسلام آباد، 19 دسمبر 2024: وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، محترمہ فوزیہ وقار نے ایک …

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے