جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Yousuf Basheer

سندھ فوڈ اتھارٹی نے یوسف بشیر کو فوڈ سیفٹی ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

کراچی: یوسف بشیر قریشی وائی بی کیو ایک مشہور فیشن ڈیزائنر، فوٹوگرافر، پینٹر، فوڈ سائنٹسٹ اور فارمر کو سندھ فوڈ اتھارٹی کا فوڈ سیفٹی اینڈ ہائجین ایمبیسیڈرز پروگرام کے تحت صوبہ سندھ کے لیے فوڈ سیفٹی اینڈ ہائیجین ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔

سندھ فوڈ اتھارٹی نے ہائیجین ایمبیسیڈرز پروگرام شروع کر دیا ہے۔ جس کے تحت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد اور معاشرے پر اثر انداز ہونے والے افراد کو اعزازی بنیادوں پر فوڈ اینڈ ہائجین ایمبیسیڈرز تعینات کیا جائے گا۔

اس پروگرام کا مقصد صوبے کی آبادی کے مختلف طبقات کو غذائیت اور خوراک، خوراک کی حفاظت اور حفظان صحت، صحت مند کھانے کی عادات اور صحت مند غذا برقرار رکھنے کے فوائد جیسے ضروری موضوعات پر آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر کے ساتھ ملاقات میں حسین، یوسف بشیر قریشی نے عام لوگوں میں فوڈ سیفٹی اور حفظان صحت سے متعلق آگاہی کے پروگرام میں اپنی بھرپور شرکت اور تعاون کا یقین دلایا۔

About admin

Check Also

عالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف عشائیہ

کراچی: 05 اکتوبر 2024، ایکسپو سینٹر کراچی میں بین الاقوامی کھجور فیسٹیول کے پہلے روز …

Lahore

امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کا پہلا دورہ لاہور

لاہور: 04 اکتوبر 2024، – امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کی ڈپٹی چیف آف مشن ( …

Pak Link

آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن سے پاکستانی تاجروں کو امیدیں

نان ننگ (شِنہوا) چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن کے نمائشی علاقے میں …

Internet

انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار

کراچی: 21 ستمبر 2024، پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے