جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
lahore

شدید دھند کی وجہ سے متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

لاہور: شدید دھند کی وجہ سے متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکاررہیں جس کی وجہ سے مسافروں اور ان کے عزیز و اقارب کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی خیبرمیل ایکسپریس 1 گھنٹہ 50 منٹ،کراچی سے لاہور آنے والی گرین لائن ایک گھنٹہ 55 منٹ،تیزگام 3گھنٹے،کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس 2گھنٹے 40 منٹ،کراچی سے آنے والی کراچی ایکسپریس 3گھنٹے،ہزارہ ایکسپریس 1 گھنٹہ 50 منٹ،ملت ایکسپریس ساڑھے 4گھنٹے، بہاؤالدین زکریا ایکسپریس 2 گھنٹے،کراچی سے آنے والی پاک بزنس ایکسپریس پونے 2گھنٹے،کراچی سے براستہ قصور آنے والی فرید ایکسپریس 2گھنٹے،کراچی سے لاہور آنے والی قراقرم ایکسپریس ساڑھے 6گھنٹے،جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 40 منٹ،کراچی سے آنے والی رحمان بابا ایکسپریس 2 گھنٹے 50 منٹ اور پاکستان ایکسپریس 2 گھنٹے 55 منٹ تاخیر کا شکار رہیں۔

About admin

Check Also

Sugar export

شوگر ملوں نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک کی شوگر …

Sugar

سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس

کراچی: 09 اکتوبر 2024، سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ …

Ex Governor

پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد۔ 8اکتوبر2024 : پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے …

Cotton

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کا بھاؤ مستحکم رہا

کراچی: 05 اکتوبر 2024، مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران پھٹی کی رسد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے