جمعرات , جنوری 9 2025
تازہ ترین
Khalid Latif

ایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار

کراچی: ایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار ہیں،38سالہ سابق کرکٹر خالد لطیف ملیرسے صوبائی اسمبلی کی نشست پرتحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔خصوصی گفتگوسابق کرکٹر خالد لطیف نے کہا کہ کرکٹرز رول ماڈل ہوتے ہیں ان کو لوگوں کیلیے کام کرنا چاہیے،ملیرکے حالات بہت خراب ہیں، لوگ پریشان ہیں،ملیرپہلے کرکٹ کی نرسری تھا اب وہاں گراؤنڈ بھی نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ کی طرف بھی جلد واپسی ہوگی، لوگ سمجھتے کہ ہیں ٹی ایل پی صرف مولویوں کی جماعت ہے،الیکشن جب بھی ہوں ہم الیکشن کیلیے تیار ہیں، ملک میں دین کا نظام چاہتا ہوں جبھی ٹی ایل پی کا انتخاب کیا۔واضح رہے کہ اپنے جارحانہ انداز سے بین اقوامی کرکٹ میں نام بنانے والے خالد لطیف پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ڈومیسٹک میں کراچی ڈولفنز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

About admin

Check Also

Governor state bank

گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2022-23جاری

کراچی: بینک دولتِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی …

business community

ڈی جی رینجرز سندھ سے بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات

کراچی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سابقہ صدور اور چیئر مین (بزنس مین گروپ) …

Islam

کیا اذان، تلاوت، کھانے کے دوران سلام کا جواب دے سکتے ہیں؟

سوال: اذان کے دوران، کھانا کھانے کے دوران یا قرآن کی تلاوت کے دوران سلام …

P2M SBP

اسٹیٹ بینک نے فرد سے دکاندار کو ادائیگی کی اجازت دے دی

کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنے زیرِ نگرانی مالیاتی اداروں کو ہدایات جاری کر دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے