جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
SBP

ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا

کراچی(این این آئی)آمدن میں اضافہ اور اخراجات کے کنٹرول کے بعد ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ششماہی بنیاد پر بھی پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے،دسمبرمیں پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔

دسمبر 2022 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ ساڑھے 35 کروڑ ڈالر منفی رہا تھا۔اس کے علاوہ رواں مالی سال کے 6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 83 کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا،گذشتہ مالی سال کے 6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 3.6 ارب ڈالر خسارے میں تھا۔

About admin

Check Also

SBP

اسٹیٹ بینک نے اسلام آباد ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا

کراچی، 15 نومبر 2024: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی …

MB

میزان بینک کا برانچ نیٹ ورک ایک ہزار سے تجاوز کر گیا

کراچی، 24 اکتوبر 2024: میزان بینک نے اپنے برانچ نیٹ ورک میں ایک اہم سنگ …

MB

میزان بینک کو 9 ماہ میں 77.5 ارب روپے کا منافع

میزان بینک لمیٹڈ (ایم ای بی ایل) نے 2024 کی تیسری سہ ماہی کے مالی …

SBP

دو برس کی مشکلات کے بعد ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن

کراچی، 18 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے