جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Bank

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیا

کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا باضابطہ آغاز کردیاہے۔ واٹس ایپ صارفین اسٹیٹ بینک کے مصدقہ واٹس ایپ چینل کو درج ذیل لنک یا کیو آر (QR) کوڈ کے ذریعے فالو کر سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک اس تازہ ترین اقدام کے ذریعے اپنے اسٹیک ہولڈرز کو مصدقہ اطلاعات سے موثر طور پر اور بروقت آگاہ کرنا چاہتا ہے۔

یہ چینل ابلاغ کا ایسا ذریعہ ہوگا جس پر فالوورز کو اسٹیٹ بینک کی پالیسیوں، اقدامات، اعلامیوں اور آگاہی کی مہمات کے بارے میں اطلاعات براہِ راست موصول ہو سکیں گی۔

About admin

Check Also

SBP

اسٹیٹ بینک نے اسلام آباد ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا

کراچی، 15 نومبر 2024: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی …

MB

میزان بینک کا برانچ نیٹ ورک ایک ہزار سے تجاوز کر گیا

کراچی، 24 اکتوبر 2024: میزان بینک نے اپنے برانچ نیٹ ورک میں ایک اہم سنگ …

MB

میزان بینک کو 9 ماہ میں 77.5 ارب روپے کا منافع

میزان بینک لمیٹڈ (ایم ای بی ایل) نے 2024 کی تیسری سہ ماہی کے مالی …

SBP

دو برس کی مشکلات کے بعد ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن

کراچی، 18 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے