کراچی۔ 04 اکتوبر 2024، ایکسپوسینٹرمیں پاکستان انٹرنیشنل کھجورفیسٹیول
گورنرسندھ کامران ٹیسوری۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ۔ چئیرمین ٹی ڈیپ زبیرموتی والا کی شرکت
یواےای کےتعاون سےنمائش کا انعقاد کیا گیا ہے
یو اےای سفیرحمد عبید کا خطاب
ہمیں پاکستان میں یہ فیسٹیول منعقد کرکےخوشی ہے
پہلا فیسٹیول سال 2024میں منعقد کرنےکا مقصد پاک یواےای تعلقات کی مضبوطی کا نتیجہ ہے
وزیراعظم شہبازشریف نےبھی یواےای حکومت کےساتھ باہمی اشتراک کی خواہش کا اظہارکیا تھا
یواےای حکومت نےاس بات کامدنظررکھتےہوئےدوست ملک پاکستان کےساتھ یہ نمائش منعقد کی ہے
ایگری کلچر۔ فوڈ سیکیورٹی سمیت دیگرشعبوں میں یواےای سرمایہ کاری کا خواہاں ہے
ایگری کلچر ٹیکنالوجی کےاستعمال سےدونوں ممالک نہ صرف پیداواربلکہ ایکسپورٹ میں بھی اضافہ کرسکتےہیں
میں منتظمیں سمیت اسٹیک ہولڈرکومبارکباد دیتا ہوں اس فیسٹیول کےکامیاب انعقاد پر
سیکریٹری نیشنل فوڈسیکیورٹی علی طاہرکا خطاب
حکومت پاکستان کےکی جانب سےتمام اسٹیک ہولڈرکا شکریہ جنھوں نےیہ خوبصورت ایونٹ ترتیب دیا
300اقسام کی کھجوریں اس نمائش میں رکھی گئی ہے
پاکستان اوریواےای میں پیداہونیوالی کھجوروں کےحوالےسےاہم معلومات ملےگی
وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کا خطاب
پاکستان تیسرابڑا ایکسپورٹر ہےکھجورکےحوالے
خیرپور۔تربت۔مظفرگڑھ۔ڈیرہ مراد کھجورکی پیدوارکےعلاقےہیں
سندھ پیداوارمیں تمام صوبوں سےزیادہ ہے
اصیل۔کربلائی۔مضافاتی اوردیگراقسام کی کھجوریں پاکستان کی پہچان ہیں
ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کےاشتراک سےڈیٹ پام ایگری کلچرسینٹرکےقیام کیلئےکام ہورہاہے
مون سون کےسیزن میں ہماری کھجورکو بڑانقصان ہوا
قیمتوں میں کمی سمیت فصل کا نقصان سیلابی صورتحال میں پاکستان کوبرداشت کرنا پڑا
لارج اسکیل مینوفیکچرنگ یونٹ لگاکراس سیکٹرسےزرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے
میں اپنےکسانوں اورزمینداروں کومبارک باد پیش کرتاہوں جو اس معاملےمیں کام کررہےہیں
سندھ حکومت ڈیٹ پام زون کےقیام کیلئےکام کررہا ہے
ہماری کوشش ہےجدید طریقوں سےکھجوروں کی کٹائی اورانکی پیکجنگ میں جدت لائی جاسکتی ہے
پاکستان ان 5پانچ ممالک سےایک ہے جودنیا میں ایکسپورٹ کرتےہیں
ہم افسوس سےیہ کہتےہیں کہ ہم ایک درخت سے5ڈالرجبکہ دنیا 50ڈالرتک کماتی ہے
رمضان کےمہینےمیں 5ہزارٹن کی ڈیمانڈ ہوتی ہے
ہمیں کمرشل پلانٹیشن کی ضرورت ہے
ہم اپنی پیداوارکوپرانےطریقوں سےضائع کررہےہیں
میں کسانوں سےکہوں گا کہ یواےای کی حکومت سےجدید طریقےحاصل کریں
ہم اپنی پراڈکٹ کوصحیح پیک نہیں کررہے
صرف پیکیجنگ پرہم 1500ڈالرایک درخت سےپیسےکماسکتےہیں
یواےای کےدوست جوہمیں اسمیں آفرکررہےہیں ہمیں اس آفرکومس نہیں کرنا چاہئیے
گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا خطاب
میں ڈپٹی وزراعظم شیخ النہان کا شکریہ اداکرنا چاہتا ہوں جنکی ہدایت پریہ فیسٹیول منعقد کیا گیا
ہمیں یہ موقع دیا گیا کہ کراچی میں یہ اہم فیسٹیول منعقد کیا گیا
میں صرف دوباتیں کرنےیہاں آیا ہوں
ہم تجارت کرنےکیلئےتیارہیں کررہےہیں
لیکن ہمیں یہ دیکھ کرافسوس ہوتا ہےفلسطین میں معصوم بچوں کوشہید کیا جارہا ہے
مسلم ممالک کےتجارت پرقبضہ کی کوشش کی جارہی ہے