جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

انٹرنیشنل

آغا خان یونیورسٹی اسپتال نے امریکی اسپتال ایسوسی ایشن ایکسیلنس ایوارڈ جیت لیا

The Aga Khan University Hospital

کراچی، 09 دسمبر 2024: آغا خان یونیورسٹی اسپتال (اے کے یو ایچ) کو 2024 کے انٹرنیشنل ہاسپٹل فیڈریشن (آئی ایچ ایف) ایوارڈز میں امریکی ہاسپتال ایسوسی ایشن ایکسیلنس ایوارڈ برائے صحت کے عملے کی فلاح و بہبود کی سلور کیٹیگری میں اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ ایوارڈ اے کے یو …

مزید پڑھیں

سپین کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کی دعوت

Spain Companies

اسلام آباد، 15 نومبر 2024: سپین کی سینٹ افیئرز کمیٹی کے وفد نے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری، اور مواصلات، عبدالعلیم خان سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد میں سپین کے سینیٹرز ویکنٹ ایزپیٹیراٹ، نطالیہ اسیرو، …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کا عہد

PAK CHINA

کراچی، 08 نومبر 2024: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے 6 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور کراچی میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والے چینی شہریوں سے اظہارِ تعزیت کیا۔ وزیر اعظم نے اس واقعے کی شدید مذمت …

مزید پڑھیں

چین اپنی وسیع مارکیٹ کو دنیا کے لیے بہترین مواقع میں تبدیل کرے گ

CIIE

شنگھائی (شِنہوا)،06 نومبر 2024: چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے عزم ظاہر کیا ہے کہ چین اپنی وسیع مارکیٹ کو دنیا کے لیے بہترین تجارتی مواقع میں تبدیل کرے گا، اور اس حوالے سے عالمی تعاون اور کھلے پن کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے یہ بات شنگھائی …

مزید پڑھیں

ایتھوپیا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے جو روایتی فیول گاڑیوں پر پابندی عائد کرے گا

Ethiopia

ایتھوپیا، 06 نومبر 2024: ایتھوپیا کی حکومت نے عالمی سطح پر ماحولیات کی حفاظت اور توانائی کے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک انقلابی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوری 2025 سے، ایتھوپیا دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا جو روایتی فیول گاڑیوں پر پابندی عائد کرے …

مزید پڑھیں

آرامکو نے پاکستان میں اپنا دوسرا فلنگ اسٹیشن اسلام آباد میں کھول دیا

Aramco

اسلام آباد، 05 نومبر 2024: دنیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی سعودی آرامکو نے پاکستان میں اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کرتے ہوئے اسلام آباد میں اپنا دوسرا فلنگ اسٹیشن قائم کر دیا۔ اس سے قبل کمپنی نے لاہور میں اپنا پہلا برانڈڈ فیول اسٹیشن کھولا تھا، جس کے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور ازبکستان کے اقتصادی تعلقات میں نیا باب

International

تاشقند, 4 نومبر 2024: تاشقند نے اس سال پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اقتصادی تعاون پر 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس اور ازبک-پاکستانی بزنس فورم کی میزبانی کی۔ اس اہم ایونٹ میں وزیر برائے سرمایہ کاری، صنعت اور تجارت ازبکستان لزیز قدراتو اور پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت …

مزید پڑھیں

چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں

China

لان ژو (شِنہوا)، یکم نومبر 2024: گانسو اکیڈمی برائے زرعی سائنس کے ژانگ یے پانی کی بچت کے زرعی اسٹیشن میں پاکستانی شہر بہاولپورکے ڈاکٹر محمد علی رضا نے ڈرپ آبپاشی کی مدد سے اناج اور سویابین کی فصلوں کے درمیان فصل کی بوائی مکمل کرلی۔علی کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسی اور ہائی کمشنر کی گاڑیوں پر حملے کی تحقیقات جاری

London

لندن، 30 اکتوبر 2024: پاکستان کے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی اور ہائی کمشنر کی گاڑیوں پر حملے کے واقعے نے پاکستانی کمیونٹی اور حکومتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ وزیر داخلہ نے اس واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور …

مزید پڑھیں

چین کا زرعی سائنس سٹی ایس سی او ممالک میں جدید زرعی ترقی کے لئے سمارٹ حل

China

یانگ لنگ،چین(شِنہوا), 29 اکتوبر 2024: چین کے صوبہ شانشی کے شہر یانگ لنگ میں جاری 31 ویں چین یانگ لنگ زرعی ہائی ٹیک میلے کے دوران سری لنکا سے تعلق رکھنے والے جیری زرعی سائنس و ٹیکنالوجی کی کمپنیوں کے ساتھ رابطے میں مصروف ہیں۔اس سال ان کا ایک منصوبہ …

مزید پڑھیں