کراچی: 28 ستمبر 2024، اٹلی کے قونصل جنرل ڈینیلو جیورڈینیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی پر مشتمل ڈیزل انجن کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اٹلی کی ٹیکنالوجی پاکستان میں ماحول …
مزید پڑھیںانٹرنیشنل
سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی
کراچی: 28 ستمبر 2024، سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو محکموں میں تقسیم کے بعد اہم پیش رفت ہوئی جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق سی اے اے کا نام مٹا کر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آویزاں کردیا گیا …
مزید پڑھیںپاکستان میں کاروبار آسان، امریکہ و یورپ کی نسبت 70فیصد کم لاگت
بیجنگ،چین۔27ستمبر:۔۔چین کی 25بڑی سرمایہ کار کمپنیوں نے جیانگ ڈسٹرکٹ میں بزنس راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کے انعقاد میں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس میں ایگریکلچر، آٹو موبائل،الیکٹریکل اپلائنسز، فارماسوٹیکل، لاجسٹک، میڈیکل آلات اور ٹیکنالوجی کی کمپنیاں شامل ہیں۔ وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری …
مزید پڑھیںآسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن سے پاکستانی تاجروں کو امیدیں
نان ننگ (شِنہوا) چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن کے نمائشی علاقے میں منفرد پاکستانی خصوصیات کی حامل مصنوعات کی وسیع رینج کی نمائش کی گئی جن میں مختلف ڈیزائن کے مھاگنی فرنیچر، عمدہ اور ہاتھ سے بنے خوبصورت قالین اور چمکدار قیمتی پتھروں سے بنا سامان شامل …
مزید پڑھیںتمام وسط ایشیائی ممالک سے دو طرفہ تجارت کے فروغ کے خواہاں ہیں
بیجنگ،چین۔26ستمبر:۔۔۔چین، افغانستان، تاجکستان اور پاکستان کے مابین 4ملکی ٹرانزٹ روڈ کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے جس سے پاکستان کو تاجکستان کے لئے چین کے راستے خنجراب، کاشغر، مرغاب اور دوشنبے سے بلا واسطہ تجارتی راہداری ملے گی اور دو طرفہ تجارت بالخصوص برآمد کی جانے والی مصنوعات کو …
مزید پڑھیںبراہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 56فیصد اضافہ
کراچی: 20 ستمبر 2024، رواں مالی سال کے پہلے2ماہ دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)میں 56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست)کے دوران ایف ڈی آئی کا …
مزید پڑھیںبیجنگ چین میں عالمی تجارتی کانفرنس
اسلام آباد۔15ستمبر:۔۔۔بیجنگ چین میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان سے150سے زائد کاروباری مندوبین نے شرکت کی جنہوں نے چین کے مختلف کاروباری اداروں سے بی ٹو بی سرگرمیوں پر پیشرفت کی اور خاص طور پر چین سے پاکستان میں صنعتوں کی منتقلی کے حوالے سے دو طرفہ معاہدوں کی …
مزید پڑھیںگورنر پنجاب سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرحادوو کی ملاقات
لاہور: 14 ستمبر 2024، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرحادوو نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آذربائیجان اور پنجاب کے مابین تدریسی تعاون بڑھانے کا فیصلہ ہوا۔ملاقات کے دوران آذربائیجان اور پنجاب کی یونیورسٹیوں کے وفود کا باقاعدہ تبادلہ ہو …
مزید پڑھیںپوپ فرانسس نے ٹرمپ اور کاملہ ہیرس کی مخالفت کردی
ویٹی کن سٹی: 14 ستمبر 2024، کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اور …
مزید پڑھیںڈھاکا سے باکو جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
کراچی:13 ستمبر 2024، بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے آذربائیجان کے دارالخلافہ باکو جانے والی پرواز نے فنی خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی پرو ایئر لائن کی پرواز ایف پی 5202 ڈھاکا سے باکو جا رہی تھی کہ بھارتی فضائی حدود …
مزید پڑھیں