ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

انٹرنیشنل

ایمریٹس کی پائیدار ایوی ایشن فیول کے ساتھ نمائشی پرواز

EMIRATES

دوبئی: ایمریٹس ایئرلائن اپنے اے 380جہاز کیلئے 100 فیصد پائیدار ایوی ایشن فیول (ایس اے ایف) سے نمائشی پرواز سرانجام دینے والی دنیا کی پہلی ایئرلائن بن گئی ہے۔ اس پرواز نے آج کیپٹن خالد بن سلطان اور کیپٹن فلپ لومبٹ کی سربراہی میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری جس …

مزید پڑھیں

پاکستانی نژادامریکی سرمایہ کار کا بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا اعلان

WOW Resort

پاکستان: پاکستانی نژادامریکی سرمایہ کار پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں بڑے منصوبوں کے ذریعے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔ ڈبلیو او ڈبلیو ریزورٹس، جسے چترال سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین انور علی امان نے قائم کیا تھا۔ انہوں نے حال …

مزید پڑھیں

سیرین آئر لائنز نے چین کے لیے پروازیں شروع کر دیں

Serene Airlines

بیجنگ: پاکستان کی نجی سیرین ایئر لائنز نے اتوار کو ڈیکسنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ بیجنگ پر اپنی افتتاحی پرواز کے ساتھ چین کے لیے اپنا آپریشن شروع کر دیا۔ پرواز کراچی سے اسلام آباد میں رکی اور پھر بیجنگ کے ڈیکسنگ ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئی۔ پہلی پرواز کا چین میں …

مزید پڑھیں

نیو یارک ٹائمز کی ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر اسرائیلی مظالم پرمستعفی

Journalist Resigned

کراچی: نیو یارک ٹائمز کی ایوارڈ یافتہ پوئٹری ایڈیٹر ے فلسطین میں ہونے والے اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجاً استعفی دے دیا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے نیو یارک ٹائمز میگزین کی ایوارڈ یافتہ صحافی پوئٹری ایڈیٹر این بوئیر غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجاً مستعفی ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کوقرضہ کی دوسری قسط جاری کرنے پر رضامند

ٰٖؐIMF Pakistan

اسلام آباد : پاکستان اور بین القوامی مالیاتی ادرے آئی ایم ایف کے مابین قرضے کی قسط جاری کرنے کے لئے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والے مزاکرات کے بعد بدھ کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے عملے اور پاکستانی حکام …

مزید پڑھیں

بھارت کے تاجروں نے 5 لاکھ ٹن باسمتی چاول کے آرڈر حاصل کر لئے

Rice

دہلی: بھارت کے یورپ اور مشرق وسطیٰ کے اعلی خریداروں کی مضبوط مانگ کو پورا کرنے کے لیے نئے سیزن کے لئے تقریباً 5 لاکھ میٹرک ٹن باسمتی چاول برآمد کرنے کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ بھارت سالانہ 40 لاکھ ٹن سے زیادہ باسمتی برآمد کرتا ہے کیونکہ پاکستان …

مزید پڑھیں

آئی او بی ایم اسلامک بینکنگ و فنانس کانفرنس 14 نومبر سے شروع ہو گی

IoBM

کراچی، 10 نومبر، 2023۔ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (آئی او بی ایم) نے 14 نومبر تا 15 نومبر 2023 اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کے موضوع ساتویں سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور …

مزید پڑھیں

ایمریٹس نے سیالکوٹ میں اپنے آپریشنز کے دس سال کامیابی سے مکمل کرلئے

Emirates

کراچی:دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی ایئر لائن ایمریٹس نے پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں اپنے آپریشنز کے 10 سال کی تکمیل کا فخریہ طور پر اعلان کیا ہے۔ رواں ماہ ایمریٹس سیالکوٹ میں سفری اور کارگو خدمات کی فراہمی کی 10 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ گزشتہ ایک …

مزید پڑھیں

بینک الفلاح نےفلسطین کے لیے فنڈز جمع نہ کرنے کی ہدایت واپس لے لی

Bank-Alfalah

کراچی : بینک الفلاح نے اپنی برانچز کو فلسطین ایمبیسی کے اکاونٹ میں فنڈز جمع نہ کرنے کی ہدایت واپس لے لی ہے ۔ جمعہ 3 نومبر کو بینک الفلاح کی جانب سے تمام جنرل منیجرز اور گروپ ہیڈز کو ایک لیٹر نمبر 2023-1732 جاری کیا جس کا عنوان ـڈونیشن …

مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے دس ہزار فلسطینی شہید

Ghaza Attack

نیویارک : نام نہاد اقوام متحدہ نے اسرائیلی بمباری سے دس ہزار فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کو ایک ماہ ہو چکا ہے ہو اور اسرائیل مسلسل فلسطین پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے جبکہ مسلم ممالک …

مزید پڑھیں