غزہ کے شہریوں کا معذور "مہمان” کون ہے؟ تحریر: محمد وقار بھٹی یہ 22 جولائی 2002 کی ایک شدید گرم رات تھی جب اسرائیل فضائیہ کو فراہم کردہ امریکی ایف 16 طیارے نے غزہ کے ایک گنجان آباد ترین علاقے میں ایک ٹن یعنی ایک ہزار کلوگرام وزنی بم کے …
مزید پڑھیںانٹرنیشنل
یورپی یونین نے جی ایس پی کو مزید چار سال بڑھا دیا
لاہور6 اکتوبر 2023: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے یورپی یونین پارلیمنٹ کی جانب سے جی ایس پی کو مزید چار سال بڑھانے کے متفقہ فیصلے کو سراہا ہے جس کے تحت پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کو یورپی منڈی میں برآمدات پر زیرو یا کم از کم ڈیوٹی …
مزید پڑھیںچین کے قونصلیٹ جنرل نےگوادر کے لوگوں کو راشن کا عطیہ دیا
چین کے قونصلیٹ جنرل نےگوادر کے لوگوں کو راشن کا عطیہ دیاگوادر، 5 اکتوبر 2023: چین کے قونصلیٹ جنرل کراچی نےگوادر کے رہنے والوں کو روز مرہ کا راشن عطیہ کیا۔ یہ عطیات لنیی ٹریڈ سٹی اوور سیز انویسٹمنٹ پاکستان کوپریشن لمیٹڈ کے جانب سے دیے گئے اور اس میں …
مزید پڑھیںپاکستان نے افغانستان کے لئے درآمد کی جانے والی 212 اشیاء پر پابندی عائد کر دی
اسلام آباد اکتوبر 5، 2023: پاکستان نے اسمگلنگ کو روکنے اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی سہولیات کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے افغانستان کے لئے درآمد کی جانے والی مزید اشیا پر پابندی لگادی ہے۔ یہ فیصلہ پاکستانی حکومت کی جانب سے اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور اپنی …
مزید پڑھیںطالبان نے پاکستان سے لاکھوں افغانیوں کے بے دخل کرنے کی مخالفت کردی
اسلام آباد، اکتوبر 5، 2023: طالبان نے پاکستان سے لاکھوں افغان تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا منصوبے کو "ناقابل قبول” قراردیا ہے، طالبان حکام نے پاکستان کے ان الزامات کی بھی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس کے شہری وہاں خودکش حملوں کے لیے ذمہ دار ہیں۔ پاکستان …
مزید پڑھیںکینیڈا ایک ہفتے میں اپنے سفارت کارواپس بلا لے :بھارت
اسلام آباد اکتوبر 3، 2023: بھارت نے کینیڈا سے کہا ہے وہ بھارت میں تعینات اپنے 41 سفارتکاروں کو ایک ہفتے میں واپس بلا لے والے ورنہ ان کا سفارتی استشنی منسوخ کر دیا جائے گا۔ کینیڈا کے اس شبہ پر دو طرفہ تعلقات شدید تناؤ کا شکار ہو گئے …
مزید پڑھیںپاکستان اور گلف ممالک کے مابین فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر دستخط
اسلام آباد یکم اکتوبر 2023: پاکستان اور گلف کوآپریشن کونسل کے مابین فری ٹریڈ ایگریمنٹ ( ایف ٹی اے) پر رسمی دستخط ہو گئے ہیں۔ جمعرات 28 ستمبر کوریاض میں جی سی سی ہیڈ کوارٹر میں پاکستان اور جی سی سی کے رکن ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات …
مزید پڑھیں” ان پڑھ سرجن مسٹر ” ھملٹن
“کیپ ٹاؤن” کا ان پڑھ سرجن مسٹر ” ھملٹن ” جس کو ماسٹر آف میڈیسن کی اعزازی ڈگری دی گئی، جو نہ لکھنا جانتا تھا نہ پڑھنا، یہ کیسے ممکن ھے آئیے دیکھتے ھیں۔کیپ ٹاﺅن کی میڈیکل یونیورسٹی کو طبی دنیا میں ممتاز حیثیت حاصل ہے۔دنیا کا پہلا بائی پاس …
مزید پڑھیںسڈنی میں ایفام آسٹریلیا کا دو روزہ کنونشن
تحریر۔ عارف الحق عارف آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر سڈنی میں اس ملک کے تقریبا” ۸ لاکھ مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت ایفام کا پہلا کنونشن شروع ہو گیا۔جس میں پانچ ہزار سے زیادہ مسلمان اپنے خاندانوں کے ساتھ شریک ہیں۔شرکاء میں زیادہ تعداد بچوں اور نوجوانوں کی …
مزید پڑھیںسرمایہ کاروں نے دو ماہ میں 49 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کر دیئے
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور منافع کی واپسی میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست) میں 74.46 فیصد اضافے کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 49.2 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے …
مزید پڑھیں