کراچی، 22 اکتوبر 2024: کراچی واٹر کارپوریشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ 23 اکتوبر 2024 تک شہر میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر بند رہے گی۔ جیل چورنگی اولڈ سٹی ٹرنک مین کی 66 انچ کی لائن میں وال نصب کرنے کے کام کے باعث یہ معطلی …
مزید پڑھیںآرٹیکلز
کمپٹیشن کمیشن کی پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کے مرجر کے جائزے کی سماعت جاری
اسلام آباد ، 22 اکتوبر: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کے ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور اوریئن ٹاورز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے 100فیصد شیئر کے حصول اور مرجر کے جائزے کی چوتھی سماعت ہوئی ۔ دونوں کمپنیوں کے انضمام کی درخواست کی …
مزید پڑھیںصنفی مساوات کی فعالی:افرادی قوت میں لچک کی طاقت
تحریر:شرمین نیاز سربراہ مشرق گلوبل نیٹ ورک،پاکستان عالمی افرادی قوت کے متحرک منظر نامے میں صنفی مساوات ایک اہم مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ یہ صرف انصاف کا معاملہ ہی نہیں بلکہ ایک اسٹریٹجک ضرورت بھی ہے۔ مختلف ٹیمیں، بطور تحقیق ، تیز تر جدت، لچک اور اعلیٰ کارکردگی، پھر بھی …
مزید پڑھیںموسمیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کیلئے پاکستان اقوام عالم کے مالی امداد کے وعدے ایفاء ہونے کا منتظر
رپورٹ :مظہر علی رضا عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ماحولیاتی تبدیلی دنیا کیلئے ایک سنگین چیلنج کی شکل اختیار کرگئی ہے۔گلوبل وارمنگ کے اس خطرہ کے باعث دنیا کے متعدد ممالک کو سیلاب،خشک سالی،جنگلات میں آگ بھڑکنے،سمندر کی سطح بلند ہونے،گلیشئر کے پگھلنے،زلزوں اور غذائی عدم تحفظ سمیت دیگر مسائل …
مزید پڑھیں” ان پڑھ سرجن مسٹر ” ھملٹن
“کیپ ٹاؤن” کا ان پڑھ سرجن مسٹر ” ھملٹن ” جس کو ماسٹر آف میڈیسن کی اعزازی ڈگری دی گئی، جو نہ لکھنا جانتا تھا نہ پڑھنا، یہ کیسے ممکن ھے آئیے دیکھتے ھیں۔کیپ ٹاﺅن کی میڈیکل یونیورسٹی کو طبی دنیا میں ممتاز حیثیت حاصل ہے۔دنیا کا پہلا بائی پاس …
مزید پڑھیںدوسروں کی ذلت پہ ہنسنا
مشتاق احمد یوسفی۔میں آفس میں آتے ہی ایک کپ چائے ضرور پیتا ہوں۔ اُس روز ابھی میں نے پہلا گھونٹ ہی بھرا تھا کہ اطلاع ملی: کوئی صاحب مجھ سے ملنا چاہتے ہیں۔ میں نے کہا: بھجوا دیجئے۔ تھوڑی دیر بعد دروازہ کھلا اور شلوار قمیض پہنے‘ گریبان کے بٹن …
مزید پڑھیںدنیا کے سب سے بڑے آن لائن بازار ایمیزون پر ڈالرکیسے کمائیں؟؟؟
ایمیزون کی جانب سے ہمارے ملک کو فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد آپ پاکستان میں ایمیزون سیلر اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔ پاکستانی سیلرز کے لیے ایمیزون پر فروخت کرنے کے لیے اس وقت بہترین وقت ہے۔ پاکستانی دستاویزات کے ساتھ سیلر اکاؤنٹ کھولا جا سکتا ہے۔ …
مزید پڑھیںکسی مجبور وزیرِ اعظم نے کبھی استعفیٰ دیا؟
پچھتر برس سے سنتے سنتے کان جھڑ گئے کہ پاکستان میں اب تک کوئی بھی وزیرِاعظم اپنی آئینی مدتِ اقتدار پوری نہیں کر پایا۔ ہر وزیرِاعظم انتحابی یا نامزدگیانہ رسم سے گزر کے جب پہلے دن کرسی پر بیٹھتا ہے تو اس سے زیادہ اہل، جانفشاں، زیرک، ذہین اور ملک …
مزید پڑھیںملک میں مسلمان ،لیڈرشپ کی تلاش میں سرگرداں
ہندوستان کے عوام کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے بھی روزمرہ کے مسائل ایک جیسے ہیں، موجودہ حالات میں انہیں بے روزگاری ،تعلیمی مسائل کے بعد فرقہ پرستی جیسابھی مسئلہ درپیش ہے،لیکن ایک سنگین مسئلہ کا آج انہیں سامنا ہے ،وہ ،مسلمان لیڈرشپ کافقدان ہے، حال میں ملکی اور علاقائی سطح …
مزید پڑھیںبھارت کے ساتھ آبی تنازع پر پاکستان کی اہم کامیابی
پاک بھارت آبی تنازعات کے حوالے سے بین الاقوامی فورم پرپاکستان کواہم کامیابی ملی ہے ،عالمی ثالثی عدالت نے کشن گنگا اور رتلے متنازع منصوبوں پر بھارتی اعتراضات مستردکرتے ہوئے پاکستانی موقف کوتسلیم کرلیاہے ۔ جس کے بعد ثالثی عدالت کی جانب سے پاکستان کے اس دعوے پر سماعت کی …
مزید پڑھیں