سیالکوٹ، 19 دسمبر 2024: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب کے ہمراہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد سیالکوٹ کے کاروباری طبقے کے ساتھ براہ راست ملاقات کرکے …
مزید پڑھیںTag Archives: business
پاکستانی چاول کی عالمی منڈی میں برتری
اسلام آباد، 19 دسمبر 2024: وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان اور وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (آر ای اے پی) کے ممبران سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں چاول کی برآمدات کو درپیش چیلنجز …
مزید پڑھیںحیدرآباد: کاروبار میں نئی روشنی کی جھلک
کراچی، 18 دسمبر 2024: حیدرآباد سے کاروبار کے حوالے سے خوشخبریاں سامنے آ رہی ہیں۔ شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین اہم کاروباری گروپس نے اپنی فرنچائزز کا افتتاح کیا، جو نہ صرف شہر کی معیشت کے لیے خوش آئند ثابت ہو گا بلکہ بے شمار افراد کے …
مزید پڑھیںسائٹ ایسوسی ایشن کراچی: 2 فیصد شرح سود کمی مایوس کن
کراچی، 16 دسمبر 2024 – سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر احمد عظیم علوی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں صرف 2 فیصد کمی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی سرگرمیوں کو تیز کرنے اور صنعتوں کی ترقی کے …
مزید پڑھیںصائمہ بلڈرز کی جائیداد پر عدالتی پابندی
کراچی، 3 دسمبر 2024: سندھ ہائی کورٹ نے معروف صائمہ بلڈرز گروپ کی تمام جائیدادوں اور پروجیکٹس کی خرید و فروخت، منتقلی، اور الاٹمنٹ پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔ عدالت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی لین دین میں احتیاط برتیں، بصورت دیگر وہ کسی نقصان …
مزید پڑھیںایف پی سی سی آئی کا حکومت سے اصلاحات کا مطالبہ
کراچی، 08 نومبر 2024: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں اور نائب صدر ناصر خان نے بلوچستان میں صنعتوں کے فروغ، بھتہ خوری، اور امن و امان کے مسائل پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ …
مزید پڑھیںپاکستان اور ازبکستان کے اقتصادی تعلقات میں نیا باب
تاشقند, 4 نومبر 2024: تاشقند نے اس سال پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اقتصادی تعاون پر 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس اور ازبک-پاکستانی بزنس فورم کی میزبانی کی۔ اس اہم ایونٹ میں وزیر برائے سرمایہ کاری، صنعت اور تجارت ازبکستان لزیز قدراتو اور پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت …
مزید پڑھیںسعودی ایئرلائنز کی ترقی میں پاکستانی تارکین وطن کا اہم کردار
کراچی، 1 نومبر 2024: سعودی ایئرلائنز کی ترقی میں پاکستانی تارکین وطن کا کردار اہم ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان پروازوں کی خدمات میں اضافہ اور رابطے میں تیزی کا باعث بن رہا ہے۔ یہ ترقی خاص طور پر پاکستان کے لیے اس لیے قابل ذکر ہے کہ اس …
مزید پڑھیںسعودی وزیر برائے سرمایہ کاری کی سرمایہ کاری کے فروغ کی یقین دہانی
اسلام آباد، 1 نومبر 2024: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری، شیخ خالد بن عبدالعزیز الفالح، نے وفاقی وزراء کا استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کا حالیہ دورہ پاکستان بہت ہی مثبت اور تعمیری رہا ہے۔ اس دورے کے تناظر میں آئندہ کی پیشرفت کا جائزہ لیا …
مزید پڑھیںایف پی سی سی آئی نے 500 بیسس پوائنٹس کی فوری کٹوتی کا مطالبہ کیا
کرا چی, 1 نومبر 2024: صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کی کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری مانیٹری پالیسی سے مایوس ہے؛ کیونکہ یہ بنیادی افراط زر کی نسبت بھاری پریمیم پر مبنی ہے۔ فی الو قت، حکومت کے اپنے اعدادوشمار …
مزید پڑھیں