کراچی، 05 نومبر 2024: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فرخ ایچ سبزواری کو آئندہ تین سال کے لئے نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرخ ایچ سبزواری 18 نومبر 2024 سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ …
مزید پڑھیںTag Archives: dollar
گذشتہ 6 ماہ میں 31 ملین ڈالر کے تازہ پھل برآمد
کابل (الامارہ),19 اکتوبر 2024: وزارت صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ مہینوں میں 31 ملین ڈالر مالیت کے 66 ملین کلو گرام تازہ پھل دیگر ممالک کو برآمد کیے گئے ہیں۔ وزارت کے حکام کا کہنا ہے کہ ان پھلوں میں زیادہ تر انگور، خوبانی، سیب، انجیر، …
مزید پڑھیںحکومت نے دیت کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا
کراچی:05 اکتوبر 2024، وفاقی حکومت کی جانب سے دیت کی رقم بڑھانے سے متعلق فیصلہ کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حکومت نے دیت کی رقم 20 فیصد اضافے سے 81 لاکھ روپے مقرر کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں بتایا کہ حکومت نے 1860 کے …
مزید پڑھیںکمرشل بینکوں کی سروسز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی لوٹ مار
کراچی: 30 ستمبر 2024، پاکستان کے کمرشل بینکنگ سیکٹر کی جانب سے سروسز کے نام پر کھاتہ داروں سے سالانہ اربوں روپے وصول کرنے پر وفاقی وزرات خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چپ سادھ لی۔کچھ بینک کھاتہ داروں کو اے ٹی ایم کے لئے مجبور کرتے ہیں جس …
مزید پڑھیںپاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچار
کراچی: 16ستمبر 2024، پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں دن ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری ملنے کے بعد ملٹی لیٹرل اور بائی لیٹرل فنڈز کے ممکنہ اجرا، انفلوز بڑھنے سے رسد بڑھنے اور عالمی مارکیٹ میں پانڈہ بانڈز متعارف ہونے …
مزید پڑھیںمانیٹری پالیسی
کرا چی ( 12 ستمبر 2024): صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان بھر کی کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری مانیٹری پالیسی سے مایوس ہے: کیونکہ یہ بنیادی افراط زر کی بہ نسبت ابھی بھی بھاری پریمیم پر مبنی ہے۔ اگرچہ ایف …
مزید پڑھیںترکمانستان کے سفیر اور پاکستانی وزیر کا حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کو ان کی حالیہ تقرری پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے بات چیت میں مصروف رہے۔ ملاقات کے دوران، وزیر جام کمال نے ترکمانستان …
مزید پڑھیںجعلی انوائسزائز کا مرکزی کردار آصف رزاق دینار گرفتار
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے ملکی خزانے اربوں روپے کے نقصان پہچانے میں ملوث معروف بلڈر آصف رزاق دینار کو حراست میں لے کر ایف بی آر کارپوریٹ ٹیکس آفس (سی ٹی او) حکام کے حوالے کردیا ہے ۔ایف بی آر کے ان …
مزید پڑھیںبینک شرحوں میں کمی میں جلدی نہ کریں
واشنگٹن: آئی ایم ایف عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا خطرہ دیکھتا ہے اگر مرکزی بینک بہت جلد شرح سود میں کمی کرنا شروع کر دیتے ہیں اس کے مقابلے میں اگر وہ "تھوڑے” دیر سے آگے بڑھتے ہیں، منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے جمعرات کو کہا۔ یو ایس فیڈرل …
مزید پڑھیںٹیکس چوری کرنے والی شوگر ملز کو کریک ڈاؤن کا سامنا
اسلام آباد: باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ نگراں حکومت نے ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ انتباہ نگراں وزیر تجارت، صنعت، سرمایہ کاری، داخلہ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں، گوہر اعجاز نے شوگر ایڈوائزری بورڈ (ایس …
مزید پڑھیں