جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

Tag Archives: dollar

تاریخ میں پہلی بارامریکی حکومت پر قرضہ 340 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا

Dollar

واشنگٹن: امریکی حکومت کے قرضے تاریخ میں پہلی بار 340 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں جو چین کے کل قرضے کے دوگنا سے بھی زیادہ ہیں۔رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق آبادی پر تقسیم کرنے کی صورت میں ہر ایک امریکی شہری اب ایک لاکھ2ہزار ڈالر یا ہر …

مزید پڑھیں

ملکی برآمدات میں 22 فیصد اضافہ

dollar

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر تجارت وصنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ دسمبر 2023میں ملکی برآمدات 22.2فیصد بڑھ کر 2.812ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جو کہ دسمبر 2022میں 2.301ارب ڈالر تھیں۔ وزارت تجارت کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ مذکورہ …

مزید پڑھیں

پنجشیر: 2746 قیراط زمرد 80 ہزار ڈالر میں فروخت

dollar

کابل: پنجشیر کے مائنز اینڈ پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے کی کانوں سے حال ہی میں حاصل کیا گیا 2746 قیراط زمرد ملکی تاجروں کو 80 ہزار ڈالر میں فروخت کردیا گیا۔ صوبائی محکمہ مائنز اینڈ پیٹرولیم کے ڈائریکٹر مولوی قاسم امیری نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں

شہر قائد میں جعلی ڈالرز بھی فروخت ہونے لگے

sindh

کراچی: شہر قائد میں جعلی ڈالرز بھی فروخت ہونے لگے ہیں، ایف آئی اے نے ایک کارروائی میں جعلی ڈالر کی فروخت میں ملوث ملزم عبداللہ کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی ایک بڑی کارروائی میں جعلی ڈالر کی فروخت میں ملوث …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 15 ہزار روپے کی کمی

Gold Prices down

کراچی، 11 اکتوبر 2023: قانون ناٖفذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سٹے بازوں کے خلاف کاروائی سے سونے کی قیمت میں 15 ہزار 5 سو کی کمی ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ تقریباً ایک ماہ کے وقفے کے بعد آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں

ہنڈی حوالہ کے خلاف کاروائی سے ترسیلات زر میں اضافہ

Home remittances

کراچی 10 اکتوبر 2023: بیرون ممالک سے ترسیلات زر میں اگست 2023 کے مقابلے ستمبر 2023 میں5 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) مطابق اگست 2023 میں 2.094 ارب ڈالر کے مقابلے ستمبر 2023 میں پاکستان کو کارکنوں کی ترسیلات …

مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں نے دو ماہ میں 49 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کر دیئے

سرمایہ کاروں نے دو ماہ میں 49 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کر دیئے

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور منافع کی واپسی میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست) میں 74.46 فیصد اضافے کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 49.2 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے …

مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے آن لائن بازار ایمیزون پر ڈالرکیسے کمائیں؟؟؟

How to earn dollar at Amazon

ایمیزون کی جانب سے ہمارے ملک کو فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد آپ پاکستان میں ایمیزون سیلر اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔ پاکستانی سیلرز کے لیے ایمیزون پر فروخت کرنے کے لیے اس وقت بہترین وقت ہے۔ پاکستانی دستاویزات کے ساتھ سیلر اکاؤنٹ کھولا جا سکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں