کراچی، 20 دسمبر 2024: پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے قومی نشریاتی ادارے کے ایک پروگرام میں تجزیہ نگاروں کی جانب سے کینسر کے علاج کے بارے میں گمراہ کن معلومات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے افسوسناک قرار دیا ہے۔ پیما کے مرکزی صدر پروفیسر …
مزید پڑھیںTag Archives: health
میڈیکولیگل سسٹم میں اصلاحات کی ضرورت
کراچی، 16 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے فرانزک ماہرین نے جرائم کی تفتیش میں ان کے کردار کو محدود رکھنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ کراچی میں فرانزک ماہرین کو میڈیکل بورڈ سے الگ کرنا انصاف …
مزید پڑھیںاے کے یو کی ڈاکٹر فیزہ جہان کو صحت کی تحقیق میں شاندار کام پر ایوارڈ
کراچی، 04 دسمبر 2024: ایک اہم کامیابی میں آغا خان یونیورسٹی (اے کے یو) کی چئیرپرسن پیڈیاٹرکس اینڈ چائلڈ ہیلتھ، ڈاکٹر فیضہ جہان کو امریکن سوسائٹی آف ٹروپیکل میڈیسن اینڈ ہیجن (اے ایس ٹی ایم ایچ) کی جانب سے ڈسٹینگوشڈ انٹرنیشنل فیلو کے اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ان …
مزید پڑھیںکزن میرجز جینیاتی عوارض کی بنیادی وجہ
کراچی، 26 نومبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں منعقدہ "جینومک ڈس آرڈر اینڈ ریسے سیو ڈس آرڈر” کے موضوع پر سوئس پاکستان ورکشاپ میں ماہرین نے انکشاف کیا کہ پاکستان دنیا میں کزن میرجز کی سب سے زیادہ شرح رکھنے والے ممالک میں شامل ہے، جس کے نتیجے …
مزید پڑھیںسندھ حکومت کا حفاظتی ٹیکوں کا فیصلہ قابل تحسین
کراچی، 19 نومبر 2024: پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے سندھ حکومت کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے اس مہم کو پورے ملک میں وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پیما کے مطابق، اس اقدام سے وبائی امراض جیسے خناق، جو …
مزید پڑھیںنیند کی کمی: جدید دور کی بیماریوں کی جڑ
کراچی، 13 نومبر 2024: ڈاؤ انٹرنیشنل میڈیکل کالج میں نیند اور صحت کے تعلق پر ایک اہم سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں طبی ماہرین نے نیند کی اہمیت اور اس کی کمی کے خطرات پر تفصیلی گفتگو کی۔ ڈاکٹر منصور احمد، جو امریکہ کے کلیولینڈ سلیپ اینڈ ریسرچ …
مزید پڑھیںپاکستان میں ہر سال 3.5 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں
کراچی، 07 نومبر 2024: ماہرین فالج نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 3.5 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، جن میں سے تقریباً 40 فیصد افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ فالج کا مرض پاکستان میں بہت عام ہے اور اس کی شرح اموات …
مزید پڑھیںایشیا میں بریسٹ کینسر کی شرح میں پاکستان سب سے آگےہے
کراچی، 29 اکتوبر 2024: کو ڈاؤ میڈیکل کالج میں منعقدہ ایک اہم سمپوزیم میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر صبا سہیل نے کہا کہ پاکستان ایشیا میں بریسٹ کینسر کی سب سے زیادہ شرح کے ساتھ آگے ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ 30 سال سے زائد عمر کی …
مزید پڑھیںچین کی طبی ٹیکنالوجی پاکستانی بچے کو انوکھی بیماری سے بچانے کا زریعہ
شنگھائی، 11 اکتوبر 2024: فوڈان یونیورسٹی کے چلڈرن ہسپتال کےشعبہ ہیماٹالوجی اورآنکولوجی کے ٹرانسپلانٹ ویئر ہاؤس میں ڈاکٹروں نےایک نو زائیدہ بچی کے ناف کے سٹیم سیلز اس کی دو سالہ بہن اینا (فرضی نام) کے جسم میں منتقل کئے۔شنگھائی میں تین ماہ کے انتظار کے بعد اینا اور اس …
مزید پڑھیںچوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 94 کیسز رپورٹ
لاہور: 28 ستمبر 2024، صوبے میں ڈینگی کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 94 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 83، اٹک سے 6،میانوالی سے3اور جہلم سے2کیس رپورٹ ہوئے۔ایک ہفتہ میں 594 …
مزید پڑھیں