جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

تاریخی

بابا گرونانک دیو جی کے ۵۵۵ ویں یومِ پیدائش پر اسٹیٹ بینک کا یادگاری سکّہ

Baba Guru Nanak Dev Ji

کراچی، 22 نومبر 2024: پاکستانی اسٹیٹ بینک نے سکھ مت کے بانی، بابا گرونانک دیو جی کے پانچ سو پچاس ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایک یادگاری سکّہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سکّہ 55 روپے کی مالیت پر مشتمل ہوگا اور اس میں گرو نانک دیو …

مزید پڑھیں

کراچی میں عالمی دفاعی نمائش "آئیڈیاز 2024” کا آغاز، پاکستان کی دفاعی صنعت کا نیا باب

IDEAS

کراچی، 19 نومبر 2024: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 4 روزہ عالمی دفاعی نمائش "آئیڈیاز 2024” کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس نمائش کا مقصد دنیا بھر کے دفاعی ماہرین، حکومتی عہدیداروں اور صنعت کے نمائندوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے تاکہ وہ جدید دفاعی ٹیکنالوجیز، آلات اور سسٹمز …

مزید پڑھیں

حب ندی کے پل کی تعمیر مکمل، بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا منصوبہ

HUB

حب، 21 اکتوبر 2024: بلوچستان کو کراچی سے ملانے والے حب ندی کے پل کی تعمیر 2 سال اور 3 ماہ بعد مکمل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، پل کا تعمیراتی کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، اور اکتوبر کے آخری ہفتے میں اس پل سے ٹریفک کا …

مزید پڑھیں

مہمند ڈیم پراجیکٹ: تعمیراتی کام میں تیزی، قومی ترقی کا سنگ میل

Dam

مہمند، 20 اکتوبر 2024: پاکستان کے بڑے آبی منصوبوں میں سے ایک، مہمند ڈیم پراجیکٹ، پر تعمیراتی کام میں نمایاں پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف ملک کی توانائی ضروریات کو پورا کرے گا بلکہ زرعی شعبے کو پانی کی فراہمی میں بھی کلیدی کردار …

مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی گنجائش اور سہولتوں میں اضافہ

Lahore

لاہور، 19 اکتوبر 2024: قذافی اسٹیڈیم لاہور جو پاکستان کا سب سے بڑا اور تاریخی کرکٹ اسٹیڈیم ہے، ایک بڑے اپ گریڈیشن منصوبے کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ اپ گریڈیشن اسٹیڈیم کی موجودہ حالت کو بہتر بنانے کے لیے کی جا رہی ہے تاکہ بین الاقوامی …

مزید پڑھیں

ٹیچر اقبال شاہد نےگلوبل میتھ چیلنج میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

Global Math Challenge

کراچی، 10 اکتوبر 2024: کراچی سے تعلق رکھنے والے ٹیچر اقبال شاہد نے سالوں کی محنت اور لگن کے بعد دنیا بھر میں ہزاروں ریاضی دان میتھامیٹیشین کے ساتھ کھیلے جانے والے گلوبل میتھ چیلنج میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اس چیلنج میں جو جتنے جلدی درست جوابات جمع کراتا …

مزید پڑھیں

فوسپا نے بیوہ کا شادی کا حق برقرار رکھا اور لاہور ہائی کورٹ نے اس کی توثیق کی

اسلام آباد، 9 اکتوبر 2024: خواتین کے حقوق کے لئے ایک اہم اقدام کے طور پر کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ کے لیے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے حال ہی میں جویریہ یاسر بمقابلہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے معاملے پر فیصلہ …

مزید پڑھیں

ایئرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج

Airport

کراچی: 9 اکتوبر 2024، جناح ٹرمینل کے قریب دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا ہے. مقدمہ ایس ایچ اوتھانہ ایئرپورٹ کلیم موسیٰ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے دھماکے میں چینی باشندوں کے اسکواڈ کو نشانہ بنایا گیا چینی باشندوں کے اسکواڈ ایئرپورٹ سے …

مزید پڑھیں

پانچویں ٹیکسپو نمائش 23 اکتوبر سے ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی

TEXPO

کراچی: اکتوبر ٨، 2024: پاکستان کی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت سے وابستہ پانچویں ٹیکسپو نمائش2024ءکراچی ایکسپو سینٹر میں23اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے 3روزہ نمائش 25 اکتوبر تک جاری رہے گی نمائش میں ٹیکسٹائل اور چمڑے کے شعبے سے منسلک250سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ۔ ٹیکسٹائل اور …

مزید پڑھیں

دھاریجو نے کمبائنڈ ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس کام تیز کرنے کی ہدایت کردی

CETP

کراچی۔ 8 اکتوبر۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ کمبائنڈ ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس (CETPs) پر کام کی رفتار کو تیز کریں تاکہ صنعتوں کے فضلے کو مناسب طریقے سے تلف کیا جا سکے۔ یہ بات انہوں نے اپنے …

مزید پڑھیں