جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

تاریخی

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم 4 سال کیلئے اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد

Arshad Nadeem

کراچی(این این آئی)معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے آج باضابطہ طور پر پاکستان کے فخر، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ 4 سالہ شراکت داری کا اعلان کیاہے۔اوپو کی جانب سے لاہور میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ارشد ندیم کو اپنا کوالٹی ایمبیسیڈر مقرر کیا گیاہے۔ ارشد …

مزید پڑھیں

ایران سے اسمگلنگ کی روک تھام کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے

Iran Smugling

کراچی: 09 ستمبر 2024، حکومت کے انسداد اسمگنلگ مہم کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی ایران سے اسمگلنگ میں کمی ہونے سے ایک سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں ساٹھ فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔دستاویزات کے مطابق رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں …

مزید پڑھیں

اسلام کیوں قبول کیا ؟؟؟

Islam

ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا.تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا.کہا مجلس رسول صلی اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا.ایک شخص نے عرض کی …

مزید پڑھیں

   ”مائی کراچی نمائش میں“ عارف بالاگام والا کے نایاب ٹکٹوں کی کلیکشن کی پذیرائی

kcci mY kARACHU

کراچی؛ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے زیراہتمام ایکسپو سینٹر میں جاری ”مائی کراچی“ نمائش میں معروف تاجر، فلاٹیلسٹ عارف بالاگام والا (ستارہ امتیاز) کے انتہائی نایاب ٹکٹوں کی ریسرچ کلیکشن کو بہت زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔نمائش کے شرکاء کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک …

مزید پڑھیں

انتخابات 2024 – حکومتی جیگس، افق پر اتحاد

Election 2024 Result

کراچی: پاکستان کے عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوئے اور انتخابی نتائج نے سیاسی میدان میں دلچسپ حرکیات سے پردہ اٹھایا۔ ایک قابل ذکر تعداد، کل 96، آزاد امیدواروں نے حاصل کیں۔ قریبی تعاقب میں، مسلم لیگ (ن) نے 75 نشستیں حاصل کیں اور اس کے بعد پی پی …

مزید پڑھیں

کراچی میں عام انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل

Election Preps 2024

کراچی: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عام انتخابات کے لیے پولنگ آج (جمعرات)ہوگی۔شہر قائد میں قومی اسمبلی کی 22 اور سندھ اسمبلی کی 47 جنرل نشستوں پر پولنگ کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے، کراچی کے 7 اضلاع میں 5336 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جن میں …

مزید پڑھیں

چوبیس لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل

Dams in Pakistan

کابل: ہلمند کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ صوبے کے ضلع واشیر کے سیاپشتے گاؤں کرہ کان میں ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔ حکام کے مطابق یہ چیک ڈیم سیلاب پر قابو پانے اور زیر زمین پانی کی فراہمی کے لیے وزارت …

مزید پڑھیں

شہید بابری مسجد کی باقیات پر آج رام مندر کا افتتاح ہوگا

Babri Masjid

لاہور: آج ایودھیا میں 16 ویں صدی کی بابری مسجد پر ہندو رام مندر کا افتتاح کررہے ہیں۔ انتہا پسند وزیر اعظم نریندر مودی ریاستی سرپرستی میں آج رام مندر کا افتتاح کریں گے۔ ایودھیا میں آمد و رفت کے لئے یہاں ایک بین الاقوامی ایئرپورٹ بھی قائم ہوگیا ہے …

مزید پڑھیں

افغانستان میں بھارتی مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

Aircraft Crashed

فیض آباد: افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق یہ طیارہ کل رات گئے بدخشاں کے کرن و منجان اضلاع کے توپخانہ پہاڑوں میں گر کر تباہ ہوا۔ ابھی تک اس طیارے کے حادثے کی وجہ اور اس کی نوعیت کے بارے میں کوئی تفصیلات …

مزید پڑھیں

شاہراہ قراقرم

Shah-re-Karokarm

کراچی: شاہراہ قراقرم کی تعمیر کا آغاز 1966 میں ہوا اور تکمیل 1978 میں ہوئی۔ شاہراہ قراقرم کی کُل لمبائی 1,300 کلومیٹر ہے جسکا 887 کلو میٹر حصہ پاکستان میں ہے اور 413 کلومیٹر چین میں ہے۔ یہ شاہراہ پاکستان میں حسن ابدال سے شروع ہوتی ہے اور ہری پور …

مزید پڑھیں