ابوظبی، 22 نومبر 2024: پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان یونس خان ابوظبی ٹی 10 کرکٹ کے 2024 ایڈیشن میں بنگلہ ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ کے طور پر اپنی نئی ذمہ داریوں کا آغاز کر چکے ہیں۔ 46 سالہ یونس خان نے اپنے پہلے میچ میں مورس ویل اسمیپ آرمی کے …
مزید پڑھیںTag Archives: cricket
آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا
شارجہ: (16 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے کوالیفائر 2 میں دبئی کیپیٹلز نے موجودہ چیمپیئن گلف جائنٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالیلیگ مرحلے میں جائنٹس کے ہاتھوں 2 بار شکست اور پلے آف ٹیبل میں …
مزید پڑھیںجہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل ہیں۔بابر اعظم نے بنگلادیش میں کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں فلاپ ہوں تو کئی لوگوں سے بات کرتا …
مزید پڑھیںٹی 20مینز ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں
دبئی: انٹرنیشنل کونسل آف کرکٹ (آئی سی سی)نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2023 کا اعلان کردیا، ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔آئی سی سی کی ٹیم آف دی ایئر ان 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے 2023 کے دوران بلے بازی، بالنگ اور آل رانڈر کے …
مزید پڑھیںپاکستانی کرکٹرز کا پسندیدہ موضوع بیویوں کا مذاق اڑانا ہے
نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی اپنے پروگرام دی مرزا ملک شو کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے پاکستانی کرکٹرز کی ذہنیت پر تنقید کی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وہاب ریاض اپنی اہلیہ زینب چوہدری کے ہمراہ بطور مہمان …
مزید پڑھیںنگران وزیراعظم سے ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین کی ملاقات
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈیووس میں متحدہ عرب امارات میں قائم ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سلیم سے ملاقات کی۔ ڈی پی ورلڈ نے پاکستان میں اپنے کاروبار کو وسعت دینے میں دلچسپی ظاہر کی اور کمپنی کو …
مزید پڑھیںپاکستان نیٹ بال ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان نیٹ بال ٹیم ہانگ کانگ چیلنج کپ 2024 میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔ پاکستان نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑی جن میں محمد اختر (کپتان)، بابر منان، عثمان خالد، فرحان اشرف، محمد وسیم اکرم، محمد شمریز، محمد گلریز، ارسلان، رحمت اللہ خان جبکہ مدثر رزاق …
مزید پڑھیںسندھ پریمیئر لیگ کا نیا شیڈول جاری
کراچی: سندھ پریمیر لیگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا، لیگ 25 جنوری سے 5 فروری تک کھیلی جاے گی۔سندھ پریمیئر لیگ کے نئے شیڈول کے مطابق افتتاحی میچ میں کراچی اور حیدرآباد کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔شیڈول کے مطابق پلے آف مرحلہ 2 فروری سے شروع ہوگا جبکہ ایونٹ …
مزید پڑھیںپی ایس ایل 9 کے دوران خواتین ٹیموں کے 3 نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 9 کے دوران نمائشی میچز کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرائے جائیں گے، پی سی بی ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیمیں تشکیل دے گا۔ذرائع …
مزید پڑھیںایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار
کراچی: ایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار ہیں،38سالہ سابق کرکٹر خالد لطیف ملیرسے صوبائی اسمبلی کی نشست پرتحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔خصوصی گفتگوسابق کرکٹر خالد لطیف نے کہا کہ کرکٹرز رول ماڈل ہوتے ہیں ان کو لوگوں کیلیے کام کرنا چاہیے،ملیرکے حالات بہت خراب …
مزید پڑھیں