کراچی:اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور ہائیر پاکستان نے حال ہی میں ایک اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان، ہائیر پاکستان کو ورچوئل اکاؤنٹ فراہم کرے گا تاکہ اس کی ویلیو چین کو ڈیجیٹائزکر کے کیش فلو کو بہتر بنایا جا سکے۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ہائیر پاکستان کے …
مزید پڑھیںUncategorized
پاکستان میں شرح سود میں کمی کے امکانات ظاہرہونا شروع ہو گئے
کراچی: پاکستان میں شرح سود میں کمی کے امکانات ظاہرہونا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ جمعرات کو کراچی انٹربینک آفرڈ ریٹ (کائبور) 10 ماہ کی کم ترین اور 21 فیصد سے نیچے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس میں کمی کی بنیادی وجہ حکومتی کی جانب سے جاری کی جانے …
مزید پڑھیںدسمبر 2023 میں پاک افغان تجارت میں 16 فیصد کمی
دسمبر 2023 میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں سال بہ سال (واۓ او واۓ) 16 فیصد کمی دیکھی گئی۔ ماہ بہ ماہ (ایم او ایم) کی بنیاد پر 2023 کے آخری مہینے میں ہمسایہ ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 28 فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات …
مزید پڑھیںایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار
کراچی: ایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار ہیں،38سالہ سابق کرکٹر خالد لطیف ملیرسے صوبائی اسمبلی کی نشست پرتحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔خصوصی گفتگوسابق کرکٹر خالد لطیف نے کہا کہ کرکٹرز رول ماڈل ہوتے ہیں ان کو لوگوں کیلیے کام کرنا چاہیے،ملیرکے حالات بہت خراب …
مزید پڑھیںواپڈاسب ڈویژن کاہنہ نے سینکڑوں صارفین کو ایوریج بلوں کی مد میں لاکھوں یونٹس ڈال دیئے
خالق نگر: ایس ڈی او لیسکو سب ڈویژن کاہنہ نے خراب میٹروں کی تبدیلی کے بعد صارفین پر بجلی گرا دی سینکڑوں صارفین کو ایوریج بلوں کی مد میں لاکھوں یونٹس ڈال دیئے گئے صارفین بجلی کا بلوں میں تصحیح کیلئے دفتر میں تانتا بندھ گیا بااثر اور سفارشی بلوں …
مزید پڑھیںگورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2022-23جاری
کراچی: بینک دولتِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2022-23 کے مطابق متعدد بیرونی اور ملکی معاشی دھچکوں (shocks)کے باعث مالی سال 2023 غیر معمولی طور پر ہمت آزما رہا، جسے دیرینہ ساختی کمزوریوں نے مزید دشوار بنادیا، اور معاشی سرگرمیوں میں سکڑا …
مزید پڑھیںڈی جی رینجرز سندھ سے بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات
کراچی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سابقہ صدور اور چیئر مین (بزنس مین گروپ) محمد زبیر موتی والا کی زیرِقیادت بزنس کمیونٹی کے وفد نے ہیڈکوارٹرز پاکستان رینجرز(سندھ)کا دورہ کیااور ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنر ل اظہر وقاص سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران امن و امان کی …
مزید پڑھیںکیا اذان، تلاوت، کھانے کے دوران سلام کا جواب دے سکتے ہیں؟
سوال: اذان کے دوران، کھانا کھانے کے دوران یا قرآن کی تلاوت کے دوران سلام کرنا یا جواب دینا کیا ٹھیک ہے؟ جواب:1- زبان سے اذان کا جواب دینا مستحب ہے، اس لیے دورانِ اذان سلام نہیں کرنا چاہیے، بلکہ اذان کا جواب دینا چاہیے، اور اگر کوئی سلام کرے …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے فرد سے دکاندار کو ادائیگی کی اجازت دے دی
کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنے زیرِ نگرانی مالیاتی اداروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ فرد سے دکاندار / تاجر کو ادائیگی (پی ٹو ایم) بذریعہ ’راست‘ کی سہولت اپنے صارفین کو دے سکتے ہیں۔ ’راست‘ پی ٹو ایم سہولت سے دکاندار مختلف طریقوں سے ادا کردہ …
مزید پڑھیںسندھ ایم ڈی کیٹ میں 41 ہزار طلبہ و طالبات کی شرکت
کراچی:ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ(ایم ڈی کیٹ)برائے سال 24-2023 کاانعقاد کیاگیا۔ جس میں صوبے بھر سے 41 ہزارسے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ ایم ڈی کیٹ کا انعقادکراچی میں مین یونیورسٹی روڈ پر واقع …
مزید پڑھیں