جمعرات , جنوری 9 2025
تازہ ترین
Internet Services

رواں سال ملک میں 4 بار انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی

کراچی: 09 ستمبر 2024، گزشتہ5 سال کے دوران ملک میں انٹرنیٹ سروس کی خرابی کے متعدد واقعات رونما ہوئے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔پی ٹی اے نے دستاویزمیں اعتراف کیاکہ رواں سال ملک بھرمیں 4 بارانٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی،ملک میں انٹرنیٹ خرابی کی وجہ اکثر سب میرین کیبل کی خرابی ہوتی ہے،رواں سال فروری میں مصر میں زمینی کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ متاثر ہوا۔17

جون کوکراچی کے قریب زیرسمندرمیں کٹ کی وجہ سیانٹرنیٹ متاثر ہے،کیبل میں خرابی 24ستمبر تک ٹھیک ہونے کا امکان ہے،31جولائی کو پی ٹی سی ایل سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ متاثررہا۔دستاویزات کے مطابق 17اگست سے 27اگست تک میں اے اے ای 3میں خرابی سے انٹرنیٹ فراہمی میں خلل آیا،اپریل 2023 میں فرانس میں زمینی کیبل میں کٹ لگنے سے انٹرنیٹ متاثر ہوا،نومبر2022میں مصرمیں زمینی کیبل میں کٹ لگنے سے انٹرنیٹ متاثرہوا۔

دستاویزمیں انکشاف کیاگیا ہے کہ فروری2022میں کراچی میں ٹی ڈبلیو 1میں خرابی سے 3 ماہ انٹرنیٹ متاثر رہا،دسمبر2021میں یو اے ای مین زمینی کیبل اے ای ای 1میں کٹ لگنے سے چندگھنٹے انٹرنیٹ متاثر ہوا، فروری 2021میں مصرمیں زمینی کیبل میں کٹ لگنے سے انٹرنیٹ متاثرہوا۔

About Eisha

Check Also

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

Karachi

حیدرآباد: کاروبار میں نئی روشنی کی جھلک

کراچی، 18 دسمبر 2024: حیدرآباد سے کاروبار کے حوالے سے خوشخبریاں سامنے آ رہی ہیں۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے