جمعرات , جنوری 9 2025
تازہ ترین
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

سلام آباد، 1 اکتوبر2023: فیڈرل بورڈآف ریونیو نے ٹیکس سیٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ 30 ستمبر ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے آخری تاریخ تھی۔

مگر تاجروں اور عوام کے مطالے پر ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر 2023 تک توسیع کر دی ہے اور اب اگر کسی نے ابھی تک ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروایا تو وہ اکتوبر کے مہینے میں ریٹرن جمع کروا کر ٹیکس نیٹ میں شامل رہ سکتاہے۔

تاہم،ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ اس کے بعد ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لیے مزید توسیع نہیں دی جائے گی۔

 ذرائع کے مطابق  رواں مالی سال 28 ستمبر تک گزشتہ 28 ستمبر 2022 کی اسی مدت کے مقابلے میں ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں 15 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اخری دو دنوں میں ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔

About admin

Check Also

FO Addressing

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا تاریخی فیصلہ

اسلام آباد، 19 دسمبر 2024: وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، محترمہ فوزیہ وقار نے ایک …

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے