کراچی: 07 ستمبر 2024، ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاو 2 ہزار روپے کم ہوا ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہو گئی۔گولڈ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کا بھاو 1714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہو گیا۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 21 ڈالرز کی کمی کے بعد 2 ہزار 497 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ٹیگزGold Rates Pakistan
Check Also
ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا
کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …
ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان
کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …
ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل
اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …
حیدرآباد: کاروبار میں نئی روشنی کی جھلک
کراچی، 18 دسمبر 2024: حیدرآباد سے کاروبار کے حوالے سے خوشخبریاں سامنے آ رہی ہیں۔ …