جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

Tag Archives: tax

سائٹ ایسوسی ایشن کراچی: 2 فیصد شرح سود کمی مایوس کن

Interest Rate

کراچی، 16 دسمبر 2024 – سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر احمد عظیم علوی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں صرف 2 فیصد کمی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی سرگرمیوں کو تیز کرنے اور صنعتوں کی ترقی کے …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی ٹیکس وصولی آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے

KE Tax

کراچی: 26 ستمبر 2024، سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ کے الیکٹرک کے پاس صرف ڈسٹری بیوشن کا لائسنس ہے، کے الیکٹرک ٹیکس وصولی نہیں کر سکتی۔ درخواست …

مزید پڑھیں

ٹیکس چور 58 کمپنیوں کا سراغ لگالیا گیا

FBR

ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ان لینڈ ریونیو کراچی نے اربوں روپے ٹیکس چوری کرنے والی کمپنی کی 58 مزید جعلی کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔ جنید امپکس اور ٹریڈ زون نامی دو کمپنیوں سے شروع ہونے والی تحقیقات میں اثر ورسوخ کے زریعے سرد خانے کی نذر ہونے کا امکان …

مزید پڑھیں

ٹیکس چوری کرنے والی شوگر ملز کو کریک ڈاؤن کا سامنا

Sugarmills

اسلام آباد: باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ نگراں حکومت نے ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ انتباہ نگراں وزیر تجارت، صنعت، سرمایہ کاری، داخلہ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں، گوہر اعجاز نے شوگر ایڈوائزری بورڈ (ایس …

مزید پڑھیں

ٹیکس مشینری میں اصلاحات کو حتمی شکل دی گئی

Txes

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم نو پر غور کرنے کے لیے قائم بین وزارتی کمیٹی نے ٹیکس مشینری میں اصلاحات سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی …

مزید پڑھیں

ملک بھر کے ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کی تیاری مکمل

Tax

کراچی: ملک بھر کے ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کیلئے اسکیم تیار کرلی گئی، ٹیکس عائد کیے جانے سے تقریبا 300ارب سے زائد آمدن متوقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، کراچی،لاہور،پشاور اور کوئٹہ میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ذرائع ایف بی آر نے بتایا کہ 5بڑے شہروں …

مزید پڑھیں

میزان بینک کی فری لانسرز کو ٹیکس کی سہولت فراہم کرنے کے لیے بی فائلر کے ساتھ شراکت داری

Meezan Bank

کراچی: میزان بینک، پاکستان کے معروف اسلامی بینک نے حال ہی میں فری لانسرز کے لیے دستیاب ٹیکس کی سہولت کی خدمات کو بڑھانے کے لیے بی فائلر کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ اس تعاون کا مقصد میزان فری لانسر اکاؤنٹ ہولڈرز بشمول میزان ڈیجی فری لانسر اکاؤنٹس کے …

مزید پڑھیں

سندھ بورڈ آف ریونیو کا ریڈ ایپل ریسٹورنٹ پر چھاپہ، دو برانچیں سیل

Red Apple

کراچی : سندھ بورڈ آف ریونیو نے ریڈ ایپل ریسٹورینٹ پر چھاپہ مار کر پوائنٹ آف سیلز سسٹم کو ایس بی آر کے سسٹم سے لنک نہ کرنے پر دو ریسٹورینٹ سیل کر دیئے ہیں سندھ ریونیو بورڈ کے مطابق پی او ایس سسٹم کے ساتھ انضمام کی عدم تعمیل …

مزید پڑھیں

بینکوں کی 40 فیصد اضافی ٹیکس 30 نومبر تک جمع کروانے کی مہلت

Bank

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیلنڈر سال 2021 اور 2022 کے دوران غیر متوقع آمدنی اور منافع پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کی ادائیگی کے لیے بینکوں کو 30 نومبر 2023 کی آخری تاریخ دے دی ہے۔ رواں ماہ نگران وفاقی کابینہ نے ایف بی …

مزید پڑھیں

بینکوں کےغیر متوقع منافع پر 40 فیصد ٹیکس لگانے کی منظوری

Bank

راجہ کامران اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی سفارش پر بینکوں کے ونڈ فال(غیر متوقع ) منافع پر 40 فیصد ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی، جو انہوں نے 2021 اور 2022 میں زرمبادلہ کے لین دین سے حاصل کیا تھا۔ اس …

مزید پڑھیں