جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
PAF

پی اے ایف ٹکرز

پاک فضائیہ کی سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی بصیرت انگیز قیادت میں دشمنان پاکستان کو تزویراتی مات۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کی موجودہ بین الاقوامی اسٹریٹیجک خطرات کے پیش نظر بین الاقوامی سطح پر نئے ابھرتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیےدوست ممالک سے جدید نظام کا حصول۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کی جانب سے خود انحصاری کے فروغ کے ذریعے خود کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیئے اہم اقدامات۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ نے خود کو ایک طاقتور قوت کے طور پر مستحکم کرنے اور خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی اپنائی۔ ترجمان پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، کی قیادت میں پاک فضائیہ ایک ‘نیکسٹ جنریشن’ ایئر فورس بنی۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ میں جدید ترین ٹیکنالوجیز، حربی آلات اور انسانی وسائل کی شمولیت عمل میں لائی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ کی قیادت میں پاک فضائیہ جدید فضائی عسکری چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایوی ایشن، اسپیس، سائبر، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مزید مستحکم۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ نے فل اسپیکٹرم کراس ڈومین ملٹی ارینا جنگی تیاریوں کے لیے جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ معیاری جے-10 سی لڑاکا طیارے، بغیر پائلٹ کے اڑنے والے ڈرونز، جدید الیکٹرونک وارفیئر پلیٹ فارمز، فورس ملٹی پلائرز جیسی صلاحیتیں حاصل کی۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ میں جدید ترین انٹیگریٹڈ فضائی دفاعی نظام، ایئر موبیلیٹی پلیٹ فارمز، HIMADS اور ہائپرسونک میزائلوں جیسی صلاحیتوں کی شمولیت سے پاکستان کا دفاع مزید مستحکم۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کی جانب سے ففتھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کا حصول ایک اور تزویراتی کامیابی۔ ترجمان پاک فضائیہ

ففتھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ میں ففتھ جنریشن اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی شمولیت ملک کے ناقابل تسخیر دفاع کو یقینی بنائے گی۔ ترجمان پاک فضائیہ

About admin

Check Also

Agha Khan Hospital

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کا تھری ڈی پرنٹڈ پیک امپلانٹس کا کامیاب تعارف

کراچی، 12 نومبر 2024: آغا خان یونیورسٹی ہسپتال (اے کے یو ایچ) نے پاکستان میں …

PREGEMA

جدید مشینری کے ذریعے ایکسپورٹ بڑھانے کا عزم

کراچی، 26 اکتوبر 2024: پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسویسی ایشن کا اہم …

iba

صدرہم نیٹ ورک سلطانہ صدیقی کا آئی بی اے میں خطاب

کراچی، 21 اکتوبر 2024: کراچی: انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) میں خواتین کی …

fruits

گذشتہ 6 ماہ میں 31 ملین ڈالر کے تازہ پھل برآمد

کابل (الامارہ),19 اکتوبر 2024: وزارت صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ مہینوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے